Placeholder Zinplex Tablets | Zinc Gluconate 50MG Supplements in Pakistan
icon

Zinplex (Zinc Gluconate 50MG)

Rs.950 Rs.760

:فوائد

  • قوت مدافعت بڑھائے۔
  • مردانہ تولیدی صحت کو بہتر بنائے۔
  • سکن پر ہونے والی ایکنی اور دانوں کو کم کرے۔
  • زخموں کو بھرنے میں مددگار۔
Pack Size :
Rs.760
  • زنک قوت مدافعت کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
  • نروس سسٹم کے کام کو بہتر بناتا ہے۔
  • زنک سکن پر ہونے والی ایکنی کو کم کرتا ہے اور سکن پر پڑے دانے تمام نشانات کو ختم کرتا ہے۔
  • زنک مردوں کی تولیدی صحت کے لیے بہت بہترین ہے. مردوں میں سپرم کی تعداد کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے۔
  • زنک زخموں کو جلد بھرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

:ہدایات
روزانہ 1گولی کھانے سے کم از کم 30 منٹ پہلے ایک غذائی سپلیمینٹ کے طور پر، یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق لیں۔ تجویز کردہ روزانہ کی خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس مینوفیکچرنگ ماہرین اور کوالٹی کنٹرول کے ماہرین کی نگرانی میں بنائے گئے ہیں
تمام سپلیمنٹس میں استعمال ہونے والے اجزاء کوالٹی کے معیار کو برقرار رکھتے ہوئے دنیا کے بڑے اور اعلی سپلائر سے لیے جاتے ہیں
ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں. اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بہترین معیار پر بنائی گئی ہیں

 کتنے عرصے میں عموما اس سپلیمنٹ کے رزلٹ آنا شروع ہو جاتے ہیں؟

سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم تین سے چھ ماہ تک کرنا لازمی ہے. اس پروڈکٹ کے ایک ماہ کے استعمال سے آپ کو مطلوبہ نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے. بہترین رزلٹ کے لیے سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم چھ ماہ تک لازمی کریں۔

کیا اس سپلیمنٹ کا کوئی نقصان ہے؟

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس وٹامنز,منرز اور امائنو ایسڈ سے مل کر بنے ہیں. جن کی آپ کے جسم کو اشد ضرورت ہے تاکہ آپ کے جسم کے تمام آرگنز اپنا کام صحیح طریقے سے انجام دے سکیں. لہذا ان کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس نہیں ہیں
سپلیمنٹس کا استعمال ہمیشہ دی گئی ہدایات کے مطابق ہی کریں. تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں

ہر بائیوٹکس کے سپلیمنٹس کہاں سے خریدے جا سکتے ہیں؟

ہر بائوٹکس کے تمام سپلیمنٹس پاکستان بھر کی تمام معروف فارمیسیز پر دستیاب ہیں آپ ویب سائٹ سے آن لائن آرڈر کر کے فری ہوم ڈلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

کیا ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس رجسٹرڈ ہیں؟

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں۔تمام پروڈکٹس کوالٹی کے اعلی معیار کو برقرار رکھتے ہوئے اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بنائے گئے ہیں

Customer Reviews

Based on 3 reviews
0%
(0)
67%
(2)
33%
(1)
0%
(0)
0%
(0)
U
Usama shafeeq
Skin feels good

as I've acne prone skin, my acne got worse. My friend made me used Zinplex by herbiotics as zinc in it fights acne. My skin oh my gosh, I'm finally confident about my skin and can move out without hiding my acne with make up.

M
Mehreen akhter
Go for it

it is good for immunity. I used it for 3 months as my Doctor recommended me zinc supplement.

N
Nouman Ali
Quick delivery

I use herbiotics supplements. Nothing disoppointed me.

You have successfully subscribed!
This email has been registered