Placeholder Herbiotics Velarix | Valerian Root for Sleep | 100% Natural Sleep
icon

Velarix

Rs.850 Rs.680

:فوائد

  • پرسکون نیند کے لیے بہترین سپلیمنٹ
  •  قدرتی نیند کو بڑھائے
  • لمبی اور آرام دہ نیند کے لیے مؤثر
Pack Size :
Rs.680
  • ویلا ریکس میں موجود ولیرین روٹ قدرتی طور پر نیند آنے کے عمل کو بہتر بناتا ہے. اور بار بار نیند سے جاگنے کے عمل کو کم کرتا ہے
  • یہ جسم کے سونے اور جاگنے کے سائیکل کو متوازن کرتا ہے اور نیند کے معیار کو بھی بہتر بناتا ہے
  • رات کی شفٹ میں کام کرنے والے افراد یا جیٹ لیگ کا شکار افراد اس کا استعمال کر سکتے ہیں. یہ رات بھر پرسکون نیند حاصل کرنے میں مدد کرتا ہے۔

:ہدایات
روزانہ 1 گولی کھانے سے کم از کم 30 منٹ پہلے ایک غذائی سپلیمینٹ کے طور پر، یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق لیں۔ تجویز کردہ روزانہ کی خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس مینوفیکچرنگ ماہرین اور کوالٹی کنٹرول کے ماہرین کی نگرانی میں بنائے گئے ہیں
تمام سپلیمنٹس میں استعمال ہونے والے اجزاء کوالٹی کے معیار کو برقرار رکھتے ہوئے دنیا کے بڑے اور اعلی سپلائر سے لیے جاتے ہیں
ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں. اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بہترین معیار پر بنائی گئی ہیں

 کتنے عرصے میں عموما اس سپلیمنٹ کے رزلٹ آنا شروع ہو جاتے ہیں؟

سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم تین سے چھ ماہ تک کرنا لازمی ہے. اس پروڈکٹ کے ایک ماہ کے استعمال سے آپ کو مطلوبہ نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے. بہترین رزلٹ کے لیے سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم چھ ماہ تک لازمی کریں۔

کیا اس سپلیمنٹ کا کوئی نقصان ہے؟

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس وٹامنز,منرز اور امائنو ایسڈ سے مل کر بنے ہیں. جن کی آپ کے جسم کو اشد ضرورت ہے تاکہ آپ کے جسم کے تمام آرگنز اپنا کام صحیح طریقے سے انجام دے سکیں. لہذا ان کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس نہیں ہیں
سپلیمنٹس کا استعمال ہمیشہ دی گئی ہدایات کے مطابق ہی کریں. تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں

ہر بائیوٹکس کے سپلیمنٹس کہاں سے خریدے جا سکتے ہیں؟

ہر بائوٹکس کے تمام سپلیمنٹس پاکستان بھر کی تمام معروف فارمیسیز پر دستیاب ہیں آپ ویب سائٹ سے آن لائن آرڈر کر کے فری ہوم ڈلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

کیا ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس رجسٹرڈ ہیں؟

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں۔تمام پروڈکٹس کوالٹی کے اعلی معیار کو برقرار رکھتے ہوئے اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بنائے گئے ہیں

Customer Reviews

Based on 3 reviews
100%
(3)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
B
Bia
Life-Saver for insomnia!

As an insomniac, I've tried numerous sleep aids. But only Velarix improved the quality of my sleep. 1000% recommended.

M
MUHAMMAD ADNAN
Highly Recommended.

I've been using it for 2 weeks. As per good results I'm here to order one for my mother. Very good product by Herbiotics.

I
Ihtasham
Perfect Supplement for sleep.

I've experienced sleepless nights. This supplement works very well for me.

You have successfully subscribed!
This email has been registered