Alfabon
Rs.950
:فوائد
ہڈیوں، دانتوں اور پٹھوں کو مضبوطی فراہم کرتا ہے۔
جسم میں کیلشیم جذب کرنے میں مدد کرتا ہے۔
قوت مدافعت اور دل کی صحت کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔
ہڈیوں کے ٹیرھا ہونے اور ہڈیوں کے نرم ہونے کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
:ہدایات
روزانہ 1 گولی بطور غذائی سپلیمینٹ پانی کے ساتھ لیں، ترجیحاً کھانے کے بعد یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔ روزانہ تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔