Placeholder Vimocid Syrup l Antacid Syrup
icon

Vimocid Syrup

Rs.350 Rs.280
فوائد:
  • سینے کی جلن اور تیزابیت کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے.
  • پیٹ کی تکلیف کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے.
  • بدہضمی اور کھانے کے بعد ہونے والے پیٹ کے درد کو کم کر کے جسم کو سکون فراہم کرتا ہے.
  • پیٹ کے السر ، پیٹ کی تکلیف اور پیٹ کے بیکٹیریل انفیکشن کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے.
ہدایات:
روزانہ 2-1 چمچ کھانے کے بعد استعمال کریں۔
اگر آپ حاملہ ہیں یا دودھ پلا رہی ہیں تو استعمال کرنے سے پہلے
کسی ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے مشورہ کریں۔

Size :
Rs.280

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس مینوفیکچرنگ ماہرین اور کوالٹی کنٹرول کے ماہرین کی نگرانی میں بنائے گئے ہیں
تمام سپلیمنٹس میں استعمال ہونے والے اجزاء کوالٹی کے معیار کو برقرار رکھتے ہوئے دنیا کے بڑے اور اعلی سپلائر سے لیے جاتے ہیں
ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں. اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بہترین معیار پر بنائی گئی ہیں

 کتنے عرصے میں عموما اس سپلیمنٹ کے رزلٹ آنا شروع ہو جاتے ہیں؟

سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم تین سے چھ ماہ تک کرنا لازمی ہے. اس پروڈکٹ کے ایک ماہ کے استعمال سے آپ کو مطلوبہ نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے. بہترین رزلٹ کے لیے سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم چھ ماہ تک لازمی کریں۔

کیا اس سپلیمنٹ کا کوئی نقصان ہے؟

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس وٹامنز,منرز اور امائنو ایسڈ سے مل کر بنے ہیں. جن کی آپ کے جسم کو اشد ضرورت ہے تاکہ آپ کے جسم کے تمام آرگنز اپنا کام صحیح طریقے سے انجام دے سکیں. لہذا ان کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس نہیں ہیں
سپلیمنٹس کا استعمال ہمیشہ دی گئی ہدایات کے مطابق ہی کریں. تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں

ہر بائیوٹکس کے سپلیمنٹس کہاں سے خریدے جا سکتے ہیں؟

ہر بائوٹکس کے تمام سپلیمنٹس پاکستان بھر کی تمام معروف فارمیسیز پر دستیاب ہیں آپ ویب سائٹ سے آن لائن آرڈر کر کے فری ہوم ڈلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

کیا ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس رجسٹرڈ ہیں؟

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں۔تمام پروڈکٹس کوالٹی کے اعلی معیار کو برقرار رکھتے ہوئے اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بنائے گئے ہیں

Customer Reviews

Based on 3 reviews
0%
(0)
67%
(2)
33%
(1)
0%
(0)
0%
(0)
N
Naeema kareem
Helped me with digestion issue

it gives relief in heart burn and digestion problem.vimocid is a must have for my family.

E
Ehsan Shah
good as always

Vimocid is a good product. I can suggest everyone . My pharmacist recommended me . Came here to order as delivery is quick.i don't have to go to stores .\

S
Shaista Ali
perpect combo

Herbiotics all products are good but thisss.it helps a lot in my severe bloatting issues.amzaing

You have successfully subscribed!
This email has been registered