Placeholder Prezoom Tablets | Saw Palmetto | Prostate Health Formula
icon

Prezoom (Saw Palmetto)

Rs.1,200 Rs.960

:فوائد

  • پروسٹیٹ کے سائز کو کم کرے۔
  • پیشاب کے بہاؤ کو بہتر بنائے۔
  • مردانہ ہارمونز کو متوازن کرے۔
  • بار بار پیشاب انے،پیشاب کم انے یا نہ آنے کی علامات کو کم کرے۔
  • بالوں کے گرنے کو روکے۔

Pack Size :
Rs.960
  • ساپالمیٹو مردوں میں بڑھے ہوئے پروسٹیٹ کے سائز کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے
  • پیشاب کے تمام مسائل کو حل کرتا ہے جیسا کہ بار بار پیشاب کا آنا. پیشاب کا کھل کر نہ آنا. پیشاب کا رک کر آنا یا بند ہو جانا ان تمام مسائل کو حل کرتا ہے
  • مردوں میں گنجے بند کو دور کرتا ہے اور بالوں کی گروتھ میں اضافہ کرتا ہ
  • مردانہ ہارمونز کو توازن رکھتا ہے

:ہدایات
روزانہ 1 کیپسول کھانے سے کم از کم 30 منٹ بعد ایک غذائی سپلیمینٹ کے طور پر، یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق لیں۔ تجویز کردہ روزانہ کی خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس مینوفیکچرنگ ماہرین اور کوالٹی کنٹرول کے ماہرین کی نگرانی میں بنائے گئے ہیں
تمام سپلیمنٹس میں استعمال ہونے والے اجزاء کوالٹی کے معیار کو برقرار رکھتے ہوئے دنیا کے بڑے اور اعلی سپلائر سے لیے جاتے ہیں
ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں. اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بہترین معیار پر بنائی گئی ہیں

 کتنے عرصے میں عموما اس سپلیمنٹ کے رزلٹ آنا شروع ہو جاتے ہیں؟

سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم تین سے چھ ماہ تک کرنا لازمی ہے. اس پروڈکٹ کے ایک ماہ کے استعمال سے آپ کو مطلوبہ نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے. بہترین رزلٹ کے لیے سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم چھ ماہ تک لازمی کریں۔

کیا اس سپلیمنٹ کا کوئی نقصان ہے؟

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس وٹامنز,منرز اور امائنو ایسڈ سے مل کر بنے ہیں. جن کی آپ کے جسم کو اشد ضرورت ہے تاکہ آپ کے جسم کے تمام آرگنز اپنا کام صحیح طریقے سے انجام دے سکیں. لہذا ان کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس نہیں ہیں
سپلیمنٹس کا استعمال ہمیشہ دی گئی ہدایات کے مطابق ہی کریں. تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں

ہر بائیوٹکس کے سپلیمنٹس کہاں سے خریدے جا سکتے ہیں؟

ہر بائوٹکس کے تمام سپلیمنٹس پاکستان بھر کی تمام معروف فارمیسیز پر دستیاب ہیں آپ ویب سائٹ سے آن لائن آرڈر کر کے فری ہوم ڈلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

کیا ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس رجسٹرڈ ہیں؟

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں۔تمام پروڈکٹس کوالٹی کے اعلی معیار کو برقرار رکھتے ہوئے اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بنائے گئے ہیں

Customer Reviews

Based on 3 reviews
100%
(3)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
Z
Zohaib
Great

Bohot hi acha formula hai herbiotics ka. Mene use kia hai .behad mufeed sabit hua hai.

M
Mustafa
Good Product

It was good product. Mjhy kafi arsy se urine ka msla tha prostate ki badolat.Lekin Prezoom helped me a lot.Thank you

Y
Yasir
Very Nice

I cured my prostate enlargement issue with the help of this product and blessings of Allah Almighty. I'm so at peace now.

You have successfully subscribed!
This email has been registered