Herbifactor
Rs.950
:فوائد
صحت مند بالوں، چمکدار جلد اور مضبوط ناخنوں کی نشوونما میں مدد کرتا ہے۔
اس میں موجود ملٹی وٹامن کمزوری اور تھکاوٹ کو کم کرتے ہیں اور جسم کو انرجی فراہم کرتے ہیں۔
مضبوط ہڈیوں، صحت مند بال اور ناخنوں کی نشو ونما میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
:ہدایات
روزانہ 2 گولیاں بطور غذائی سپلیمینٹ پانی کے ساتھ لیں، ترجیحاً کھانے کے بعد یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔ روزانہ تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔
Offers & Discount
View All
