Placeholder Vimeo Drops l Oral Vitamin D 200.000IU
icon

Vimeo Drops

Rs.350 Rs.280

:فوائد

  • ہڈیوں اورپٹھوں کو مضبوط بنائے۔
  • ہڈیوں میں کیلشیم کو جذب کرے۔
  •  قوت مدافعت بڑھائےہڈیوں کو ٹیڑھا ہونے اور ٹوٹنے سے بچائے۔
  •  ہڈیوں کو ٹیڑھا ہونے اور ٹوٹنے سے بچائے۔
Pack Size :
Rs.280

Offers & Discount

View All
Vimeo Drops
  • وٹامن ڈی ہڈیوں کو مضبوط بنانے کے لیے ایک نہایت ضروری وٹامن ہے. وٹامن ڈی کی وافر مقدار دھوپ سے لی جا سکتی ہے۔
  • وٹامن ڈی کی کمی کی وجہ سے ہڈیاں بھربھر ی،ٹیڑھی اور کمزور ہونا شروع ہو جاتی ہیں. وٹامن ڈی ان تمام مسائل کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
  •  وٹامن ڈی جسم میں کیلشیم کو جذب ہونے میں مدد کرتا ہے. جس کی مدد سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں۔ 

:ہدایات
ویمیو دراپس 2000000 آئ یو مہینے میں ایک بار غذائی سپلیمینٹ کے طور پر، یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق لیں۔ تجویز کردہ روزانہ کی خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس مینوفیکچرنگ ماہرین اور کوالٹی کنٹرول کے ماہرین کی نگرانی میں بنائے گئے ہیں
تمام سپلیمنٹس میں استعمال ہونے والے اجزاء کوالٹی کے معیار کو برقرار رکھتے ہوئے دنیا کے بڑے اور اعلی سپلائر سے لیے جاتے ہیں
ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں. اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بہترین معیار پر بنائی گئی ہیں

 کتنے عرصے میں عموما اس سپلیمنٹ کے رزلٹ آنا شروع ہو جاتے ہیں؟

سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم تین سے چھ ماہ تک کرنا لازمی ہے. اس پروڈکٹ کے ایک ماہ کے استعمال سے آپ کو مطلوبہ نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے. بہترین رزلٹ کے لیے سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم چھ ماہ تک لازمی کریں۔

کیا اس سپلیمنٹ کا کوئی نقصان ہے؟

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس وٹامنز,منرز اور امائنو ایسڈ سے مل کر بنے ہیں. جن کی آپ کے جسم کو اشد ضرورت ہے تاکہ آپ کے جسم کے تمام آرگنز اپنا کام صحیح طریقے سے انجام دے سکیں. لہذا ان کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس نہیں ہیں
سپلیمنٹس کا استعمال ہمیشہ دی گئی ہدایات کے مطابق ہی کریں. تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں

ہر بائیوٹکس کے سپلیمنٹس کہاں سے خریدے جا سکتے ہیں؟

ہر بائوٹکس کے تمام سپلیمنٹس پاکستان بھر کی تمام معروف فارمیسیز پر دستیاب ہیں آپ ویب سائٹ سے آن لائن آرڈر کر کے فری ہوم ڈلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

کیا ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس رجسٹرڈ ہیں؟

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں۔تمام پروڈکٹس کوالٹی کے اعلی معیار کو برقرار رکھتے ہوئے اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بنائے گئے ہیں

Customer Reviews

Based on 3 reviews
100%
(3)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
T
Talha
Amazing shot

It is instant boom for people like us with Vitamin D deficiency . I used it 3 months ago.and here I'm again to order it again.

D
Daniyal Amjad
Love it

I love this product. Never found such an amazing gap filler for my Vitamin D deficiency.

A
Amir Kareen Ullah
Energetic!!

My father use these shots. He left his others supplements .

You have successfully subscribed!
This email has been registered