Placeholder Vitokid | Kids Multivitamin Syrup for Healthy Growth
icon

Vitokid

Rs.450 Rs.360

:فوائد

  • بچوں کی ذہنی اور جسمانی نشوونما کے لیے ضروری سیرپ۔
  • ہڈیوں،پٹھوں اور مسلز کو مضبوط بنائے۔
  • خون کی کمی کو پورا کرے۔
  • بچوں کی یادداشت اور حافظہ بہتر بنائے۔
  • بھوک لگانے کے عمل کو بڑھائے۔
Bottle Size :
Rs.360

Offers & Discount

View All
Vitokid
  • ویٹو کیڈ بچوں کی صحت کے لیے بنایا گیا ایک خاص سیرپ ہے. جس میں موجود وٹامز اور منرلز بچوں کی نشونما میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
  • یہ تمام وٹامنز اور منرلز بچوں کی ذہنی اور جسمانی نشو نما کرتے ہیں، ہڈیاں، دانت اور مسلز مضبوط بناتے ہیں۔
  •  بچوں کی ذہانت کو بڑھانے ،دماغ اور یادداشت کو تیز کرتے ہیں۔
  • آنکھوں کی صحت کو بہتر بناتے ہیں اور بھوک لگنے میں مدد کرتے ہیں۔
  • وزن کو متوازن رکھنے میں مدد کرتے ہیں۔

:ہدایات
عمر 10-4 : 1 چائے کا چمچ (5 ملی لیٹر) روزانہ ایک بار کھانے کے بعداستعمال کریں۔

  عمر 16-11 : 1 کھانے کا چمچ (10 ملی لیٹر) روزانہ ایک بار کھانے کے بعداستعمال کریں۔

سپلیمنٹس کا معیار

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس مینوفیکچرنگ ماہرین اور کوالٹی کنٹرول کے ماہرین کی نگرانی میں بنائے گئے ہیں
تمام سپلیمنٹس میں استعمال ہونے والے اجزاء کوالٹی کے معیار کو برقرار رکھتے ہوئے دنیا کے بڑے اور اعلی سپلائر سے لیے جاتے ہیں
ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں. اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بہترین معیار پر بنائی گئی ہیں

 کتنے عرصے میں عموما اس سپلیمنٹ کے رزلٹ آنا شروع ہو جاتے ہیں؟

سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم تین سے چھ ماہ تک کرنا لازمی ہے. اس پروڈکٹ کے ایک ماہ کے استعمال سے آپ کو مطلوبہ نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے. بہترین رزلٹ کے لیے سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم چھ ماہ تک لازمی کریں۔

کیا اس سپلیمنٹ کا کوئی نقصان ہے؟

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس وٹامنز,منرز اور امائنو ایسڈ سے مل کر بنے ہیں. جن کی آپ کے جسم کو اشد ضرورت ہے تاکہ آپ کے جسم کے تمام آرگنز اپنا کام صحیح طریقے سے انجام دے سکیں. لہذا ان کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس نہیں ہیں
سپلیمنٹس کا استعمال ہمیشہ دی گئی ہدایات کے مطابق ہی کریں. تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں

ہر بائیوٹکس کے سپلیمنٹس کہاں سے خریدے جا سکتے ہیں؟

ہر بائوٹکس کے تمام سپلیمنٹس پاکستان بھر کی تمام معروف فارمیسیز پر دستیاب ہیں آپ ویب سائٹ سے آن لائن آرڈر کر کے فری ہوم ڈلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

کیا ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس رجسٹرڈ ہیں؟

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں۔تمام پروڈکٹس کوالٹی کے اعلی معیار کو برقرار رکھتے ہوئے اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بنائے گئے ہیں

Customer Reviews

Based on 4 reviews
50%
(2)
50%
(2)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
h
hania Asad
My baby loves it

improves my kid's health and immunity. He feels active and now more stubborn.well vitkid is good

T
Tehreem Mustafa
good tatse

Vitokid improved my kids's physical health and mental health.he learns faster and he doesn't feel dizzy all the time like before.

s
shazia Nadir
very good formulation

I use herbiotics multilife AND made my kid use vitokid.i trust this brand.

C
Customer
Recommended

I made my kids use vitokid and rexido on recommendation of Dr.both are good

You have successfully subscribed!
This email has been registered