Optizone
:فوائد
اوپٹی زون آنکھوں کی صحت کے لیے بنایا گیا ایک خاص فارمولا ہے۔
اس میں موجود وٹامنز اور منرلز انٹی آکسیڈنٹ سپورٹ فراہم کرکے آنکھوں کی صحت کو بحال کرنے میں مدد کرتے ہیں۔
بڑھتی عمر کے ساتھ ہونے والی آنکھوں کی بینائی کو کم کرنے والی علامات کو کم کرنے میں مدد کرتے ہیں۔
آنکھوں کی بینائی کو تحفظ فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
نائٹ وژن اور بینائی کو برقرار رکھنے میں مدد کرتے ہیں۔
سیلز کی تقسیم اور نشوونما میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
:ہدایات
روزانہ 1 گولی بطور غذائی سپلیمینٹ پانی کے ساتھ لیں، ترجیحاً کھانے کے بعد یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔ روزانہ تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔