Remesol
Rs.1,190
:فوائد
ریمیسول گھٹنوں اور جوڑوں کے لئے بنایا گیا ایک خاص فارمولہ ہے۔
یہ جوڑوں میں ہونے والی درد، سوجن اور کھچاؤ کو کم کرتا ہے۔
جوڑوں کے درمیان نرم ہڈی کو بنے میں مدد دیتا ہے۔
جوڑوں کو سنبھالنے والے پٹھوں کو مضبوط بنانے میں مدد کرتا ہے۔
جوڑوں کی ساخت برقرار رکھنے اور کارٹیلیج کو سپورٹ فراہم کر کے جوڑوں کی حرکت کو آرام دہ بناتا ہے۔
:ہدایات
صرف بالغ مرد اور عورت ایک گولی روزانہ پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
خوراک دی گئی ہدایات کے مطابق استمعال کریں۔
Offers & Discount
View All
