Vitix-C
Rs.890
:فوائد
قوت مدافعت کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
کولیجن کی پیداوار کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے۔
جسم میں ائرن جذب کرنے میں مدد کرتا ہے۔
صحت مند جلد کو برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔
:ہدایات
روزانہ 1 گولی بطور غذائی سپلیمینٹ پانی کے ساتھ لیں، ترجیحاً کھانے کے بعد یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔ روزانہ تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔