Placeholder Folshine | Vitamin A 5000IU
icon

Folshine (Vitamin A 5000 IU)

Rs.950 Rs.760

:فوائد

  • انکھوں کی صحت اور روشنی کو بڑھائے۔
  • جلد کو صاف اور صحت مند بنائے۔
  • ہڈیاں مضبوط بنائے۔
  • تولیدی صلاحیتوں کو بہتر بنائے۔
Pack Size :
Rs.760
  • وٹامن اے انکھوں کی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے ایک خاص وٹامن ہے. بڑھتی ہوئی عمر کی وجہ سے ہونے والی انکھوں کی بیماریوں سے بچاتا ہے۔
  • بلو ریز اور الٹرا والٹ ریز کے نقصانات سے بچاتا ہے. اور نظر کو تیز کرنے میں مدد کرتا ہے۔
  • سکن پر پڑھنے والی جھریوں کو کم کرتا ہے. سکن کو تروتازہ بناتا ہے۔
  • قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے۔
  • جسم کے سیلز کی گروتھ اور نشوونما میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
 
:ہدایات
روزانہ 1گولی کھانے سے کم از کم 30 منٹ بعدایک غذائی سپلیمینٹ کے طور پر، یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق لیں۔ تجویز کردہ روزانہ کی خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس مینوفیکچرنگ ماہرین اور کوالٹی کنٹرول کے ماہرین کی نگرانی میں بنائے گئے ہیں
تمام سپلیمنٹس میں استعمال ہونے والے اجزاء کوالٹی کے معیار کو برقرار رکھتے ہوئے دنیا کے بڑے اور اعلی سپلائر سے لیے جاتے ہیں
ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں. اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بہترین معیار پر بنائی گئی ہیں

 کتنے عرصے میں عموما اس سپلیمنٹ کے رزلٹ آنا شروع ہو جاتے ہیں؟

سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم تین سے چھ ماہ تک کرنا لازمی ہے. اس پروڈکٹ کے ایک ماہ کے استعمال سے آپ کو مطلوبہ نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے. بہترین رزلٹ کے لیے سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم چھ ماہ تک لازمی کریں۔

کیا اس سپلیمنٹ کا کوئی نقصان ہے؟

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس وٹامنز,منرز اور امائنو ایسڈ سے مل کر بنے ہیں. جن کی آپ کے جسم کو اشد ضرورت ہے تاکہ آپ کے جسم کے تمام آرگنز اپنا کام صحیح طریقے سے انجام دے سکیں. لہذا ان کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس نہیں ہیں
سپلیمنٹس کا استعمال ہمیشہ دی گئی ہدایات کے مطابق ہی کریں. تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں

ہر بائیوٹکس کے سپلیمنٹس کہاں سے خریدے جا سکتے ہیں؟

ہر بائوٹکس کے تمام سپلیمنٹس پاکستان بھر کی تمام معروف فارمیسیز پر دستیاب ہیں آپ ویب سائٹ سے آن لائن آرڈر کر کے فری ہوم ڈلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

کیا ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس رجسٹرڈ ہیں؟

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں۔تمام پروڈکٹس کوالٹی کے اعلی معیار کو برقرار رکھتے ہوئے اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بنائے گئے ہیں

Customer Reviews

Based on 3 reviews
0%
(0)
67%
(2)
33%
(1)
0%
(0)
0%
(0)
A
Amna shahbaz
satisfied

improved my eye sight and immunity. Herbiotics is a trusworthy brand

D
Dr Sana
Best supplement for Vitamin A

proved good for my overall health.i'm very satisfied with results.

N
Neelam fatima
Best results

Meri eyes k pas wrinkles hogaye thy bohot. Mene herbiotics ka folshine and collagix use kia 2 month. My wrinkles has reduced to 67% Alhumdullilah

You have successfully subscribed!
This email has been registered