12

DMFOL (Calcium + Vit D3 Rich Formula)

Rs.750
Rs.750

BENEFITS:

  • Supports formation and maintenance of Healthy Bones & Teeth.
  • Reduces risk of Osteoporosis & Osteoarthritis.
  • Helps in the maintenance of Muscles Tone and Skeletal Muscles Strength.
Pack Size: 30 Tablets
Subtotal: Rs.750
Trust Badges for Herbiotics Products

:فوائد

  • صحت مند ہڈیوں اور دانتوں کی تشکیل اور دیکھ بھال کی حمایت کرتا ہے۔ 
  • آسٹیوپوروسس اور اوسٹیو ارتھرائٹس کے خطرے کو کم کرتا ہے۔ 
  • عمر بڑھنے کی واجہ سے ہونی والی ہڈیوں کی بیماریوں کو کم کرنا میری مدد کرتی ہے 
سپلیمنٹ کی تفصیلی معلومات
  • کیلشیم اور وٹامن ڈی ہڈیوں کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں. کیلشیم پٹھوں کو مضبوط کرتی ہے. جسم میں خون کی گردش کو بڑھاتی ہے
  • وٹامن ڈی کیلشیم کو جسم میں جذب کروانے میں مدد کرتا ہے. ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے اور ہڈیوں کو ٹوٹنے سے روکتا ہے
  • اوسٹیو رائٹسٹ اور اوسٹیو یوروسس کی بیماریوں سے روکتا ہے

:ہدایات

روزانہ 1گولی کھانے سے کم از کم 30 منٹ پہلے ایک غذائی سپلیمینٹ کے طور پر، یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق لیں۔ تجویز کردہ روزانہ کی خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

سپلیمنٹس کا معیار

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس مینوفیکچرنگ ماہرین اور کوالٹی کنٹرول کے ماہرین کی نگرانی میں بنائے گئے ہیں
تمام سپلیمنٹس میں استعمال ہونے والے اجزاء کوالٹی کے معیار کو برقرار رکھتے ہوئے دنیا کے بڑے اور اعلی سپلائر سے لیے جاتے ہیں
ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں. اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بہترین معیار پر بنائی گئی ہیں

آپ کے سوالات

 کتنے عرصے میں عموما اس سپلیمنٹ کے رزلٹ آنا شروع ہو جاتے ہیں؟

سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم تین سے چھ ماہ تک کرنا لازمی ہے. اس پروڈکٹ کے ایک ماہ کے استعمال سے آپ کو مطلوبہ نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے. بہترین رزلٹ کے لیے سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم چھ ماہ تک لازمی کریں۔

کیا اس سپلیمنٹ کا کوئی نقصان ہے؟

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس وٹامنز,منرز اور امائنو ایسڈ سے مل کر بنے ہیں. جن کی آپ کے جسم کو اشد ضرورت ہے تاکہ آپ کے جسم کے تمام آرگنز اپنا کام صحیح طریقے سے انجام دے سکیں. لہذا ان کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس نہیں ہیں
سپلیمنٹس کا استعمال ہمیشہ دی گئی ہدایات کے مطابق ہی کریں. تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں

ہر بائیوٹکس کے سپلیمنٹس کہاں سے خریدے جا سکتے ہیں؟

ہر بائوٹکس کے تمام سپلیمنٹس پاکستان بھر کی تمام معروف فارمیسیز پر دستیاب ہیں آپ ویب سائٹ سے آن لائن آرڈر کر کے فری ہوم ڈلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

کیا ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس رجسٹرڈ ہیں؟

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں۔تمام پروڈکٹس کوالٹی کے اعلی معیار کو برقرار رکھتے ہوئے اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بنائے گئے ہیں

Serving size: One -Two (1-2) Tablet, Each Tablet Contains

Calcium Carbonate (USP) 750 mg
Vitamin D3 (USP) 400 IU

In how much time I will start getting results?
You will start getting results within 1 week of use. Use at least 4-6 months for better results. You can continue until you get your desired results.

Is there any side effect?
No side effects reported yet. This product is safe to use when uses according to recommended doses. Do not exceed the recommended dosage.

How to take it?
Take 1-2 tablets daily as a dietary supplement with water preferably after the meal.

From where I can buy Herbiotics Products?
Herbiotics all products are available at all leading chain pharmacies across Pakistan. You can also get home delivery by placing an order online.

Is this product is Registered?
Our all products are DRAP (Drug Regulatory Authority of Pakistan) enlisted and manufactured under Current Good Manufacturing Practices (CGMPs), ensuring that they are manufactured to high standards of Potency, Purity, Efficacy, and Safety.

If you care this much about what goes in your body then we believe it should be the best quality. We go the extra step to ensure our vitamins and supplements are USP verified. Our dedication to quality, consistency and scientific research has resulted in vitamins and nutritional supplements of unrivaled excellence. By combining the latest breakthroughs in nutritional science with the finest ingredients, we’re proud to provide you with supplements of unsurpassed quality and value. Herbiotics supplements are overseen by our manufacturing specialists and quality experts, each one dedicated to maintaining the highest quality standards. As part of our commitment to quality, we only use ingredients from suppliers that meet our stringent Quality Assurance Standards, as well as GMP supplement quality standards. No Side Effects.
DMFOL Calcium + Vit D3 Supplement

DMFOL (Calcium + Vit D3 Rich Formula)

Rs.750

DMFOL (Calcium + Vit D3 Rich Formula)

Rs.750
Pack Size: 30 Tablets

You may also like

Recently Viewed Products