:ہدایات
بالغوں کے لیے. 1 گولی روزانہ پانی کے ساتھ ترجیحاً کھانے کے بعد کھائیں۔
ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس مینوفیکچرنگ ماہرین اور کوالٹی کنٹرول کے ماہرین کی نگرانی میں بنائے گئے ہیں
تمام سپلیمنٹس میں استعمال ہونے والے اجزاء کوالٹی کے معیار کو برقرار رکھتے ہوئے دنیا کے بڑے اور اعلی سپلائر سے لیے جاتے ہیں
ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں. اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بہترین معیار پر بنائی گئی ہیں
کتنے عرصے میں عموما اس سپلیمنٹ کے رزلٹ آنا شروع ہو جاتے ہیں؟
سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم تین سے چھ ماہ تک کرنا لازمی ہے. اس پروڈکٹ کے ایک ماہ کے استعمال سے آپ کو مطلوبہ نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے. بہترین رزلٹ کے لیے سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم چھ ماہ تک لازمی کریں۔
کیا اس سپلیمنٹ کا کوئی نقصان ہے؟
ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس وٹامنز,منرز اور امائنو ایسڈ سے مل کر بنے ہیں. جن کی آپ کے جسم کو اشد ضرورت ہے تاکہ آپ کے جسم کے تمام آرگنز اپنا کام صحیح طریقے سے انجام دے سکیں. لہذا ان کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس نہیں ہیں
سپلیمنٹس کا استعمال ہمیشہ دی گئی ہدایات کے مطابق ہی کریں. تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں
ہر بائیوٹکس کے سپلیمنٹس کہاں سے خریدے جا سکتے ہیں؟
ہر بائوٹکس کے تمام سپلیمنٹس پاکستان بھر کی تمام معروف فارمیسیز پر دستیاب ہیں آپ ویب سائٹ سے آن لائن آرڈر کر کے فری ہوم ڈلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
کیا ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس رجسٹرڈ ہیں؟
ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں۔تمام پروڈکٹس کوالٹی کے اعلی معیار کو برقرار رکھتے ہوئے اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بنائے گئے ہیں
Serving size: One (1) Tablet
Vitamin B1 | 1 mg |
Vitamin B2 | 1 mg |
Vitamin B3 | 5 mg |
Vitamin B5 | 2 mg |
Vitamin B6 | 1 mg |
Vitamin B7 | 300 mcg |
Vitamin B12 | 1 mcg |
Vitamin D3 | 100 IU |
In how much time I will start getting results?
You will start getting results within 1 week of use. Use at least 4-6 months for better results. You can continue until you get your desired results.
Is there any side effect of BN-D3?
No side effects reported yet from using BN-D3. This product is safe to use when uses according to recommended doses. Do not exceed the recommended dosage.
How to take it?
Take 3 tablets daily as a dietary supplement with water preferable after the meal.
From where I can buy Herbiotics Products?
Herbiotics all products are available at all leading chain pharmacies across Pakistan. You can also get home delivery by placing an order online.
Is this product is Registered?
Our all products are DRAP (Drug Regulatory Authority of Pakistan) enlisted and manufactured under Current Good Manufacturing Practices (CGMPs), ensuring that they are manufactured to high standards of Potency, Purity, Efficacy, and Safety.
Thanks for subscribing!
This email has been registered!