White-Vit
Rs.4,000
:فوائد
جلد کی صحت کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔
جلد کو چمکدار اور خوبصورت بناتا ہے۔
میلانن کی پیداوار کو کم کر کہ جلد کی رنگت کو ہلکا کرنے میں مدد کرتا ہے۔
جلد پر ہونے والے سیاہ دھبوں کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
عمر کی وجہ سے پڑنے والی جھڑیوں کے اثرات كو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
جگر کے ڈیٹاکس کے عمل کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔
:ہدایات
روزانہ 1 کیپسول بطور غذائی سپلیمینٹ پانی کے ساتھ لیں، ترجیحاً کھانے کے بعد یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔ روزانہ تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔
Offers & Discount
View All
