Placeholder Herbiotics Grimix l Green Tea Extract to boost Metabolism
icon
Sold Out

Grimix (Green Tea Extract)

Rs.950 Rs.760

:فوائد

  • میٹابولزم کو بہتر کرے۔
  • ہاضمے کو بہتر بنائے۔
  • وزن کم کرنے میں مددگار۔
  • قوت مدافعت کو بڑھائے۔
  • فالتو چربی کو پگھلائے۔
  • گرین ٹی میٹابولزم کو بڑھانے میں مدد کرتی ہے. اور جسم میں موجود فالتو چربی کو پگھلانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
  • گرین ٹی کولیسٹرول کو کم کرتی ہے اور دل کی بیماریوں سے بچاتی ہے۔
  • گرین ٹی قوت مدافعت کو بڑھاتی ہے اور جسم کو بیماریوں کے خلاف لڑنے میں مدد کرتی ہے۔

:ہدایات
روزانہ 1کیپسول کھانے سے کم از کم 30 منٹ بعدایک غذائی سپلیمینٹ کے طور پر، یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق لیں۔ تجویز کردہ روزانہ کی خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس مینوفیکچرنگ ماہرین اور کوالٹی کنٹرول کے ماہرین کی نگرانی میں بنائے گئے ہیں
تمام سپلیمنٹس میں استعمال ہونے والے اجزاء کوالٹی کے معیار کو برقرار رکھتے ہوئے دنیا کے بڑے اور اعلی سپلائر سے لیے جاتے ہیں
ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں. اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بہترین معیار پر بنائی گئی ہیں

 کتنے عرصے میں عموما اس سپلیمنٹ کے رزلٹ آنا شروع ہو جاتے ہیں؟

سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم تین سے چھ ماہ تک کرنا لازمی ہے. اس پروڈکٹ کے ایک ماہ کے استعمال سے آپ کو مطلوبہ نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے. بہترین رزلٹ کے لیے سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم چھ ماہ تک لازمی کریں۔

کیا اس سپلیمنٹ کا کوئی نقصان ہے؟

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس وٹامنز,منرز اور امائنو ایسڈ سے مل کر بنے ہیں. جن کی آپ کے جسم کو اشد ضرورت ہے تاکہ آپ کے جسم کے تمام آرگنز اپنا کام صحیح طریقے سے انجام دے سکیں. لہذا ان کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس نہیں ہیں
سپلیمنٹس کا استعمال ہمیشہ دی گئی ہدایات کے مطابق ہی کریں. تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں

ہر بائیوٹکس کے سپلیمنٹس کہاں سے خریدے جا سکتے ہیں؟

ہر بائوٹکس کے تمام سپلیمنٹس پاکستان بھر کی تمام معروف فارمیسیز پر دستیاب ہیں آپ ویب سائٹ سے آن لائن آرڈر کر کے فری ہوم ڈلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

کیا ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس رجسٹرڈ ہیں؟

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں۔تمام پروڈکٹس کوالٹی کے اعلی معیار کو برقرار رکھتے ہوئے اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بنائے گئے ہیں

Customer Reviews

Based on 3 reviews
100%
(3)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
A
Aiman
Helped me in weight loss

Green tea capsules are easily digestable. Hence it improved my metabolism. Herbiotics product are of good quality . Never disoppointed

T
Tasmia
Clear difference

I did gym,hard exercises but my weight was stuck. I used metadetox and green tea bundle. I lost 5 kg within 1 month. Yes I did gym but before these supplement gym did nothing.

M
Minaal
good quality

me ne ise metadetox k sath 2 maah istamal kia, Diet ka bhi thora khayal rakha, is se mujhe weight loss krne me bohat mdad mili. Or mera weight control hogya he. Ye effective product hai

You have successfully subscribed!
This email has been registered