Placeholder Family Pack - Get 1 Vitokid Free
icon

Family Pack - Get 1 Vitokid Free

Rs.4,050 Rs.3,600

:ملٹی پل کے فوائد

  • مردوں کی صحت کے مطابق بنایا گیا ایک خاص فارمولا۔
  • جسمانی کمزوری اور تھکاوٹ دور کرے۔
  • تولیدی صحت بہتر بنائے۔
  • مردانہ ہارمونز کی سطح کو نارمل کرے۔
  •  قوت مدافعت کو بڑھانے میں مددگار۔
  •  ہڈیوں اور پٹھوں کو مضبوط بنانے میں مددگار۔

:ملٹی لائف کے فوائد

  • 22 ضروری وٹامنز اور منرلز۔
  •  عورتوں کی صحت کے لیے ضروری وٹامنز۔
  • جسمانی کمزوری اور تھکاوٹ دور کرے۔
  •  تولیدی صحت بہتر بنائے۔
  •  قوت مدافعت بڑھائے۔
  • بالوں اور سکن کی صحت بہتر بنائے۔

:ویٹو کیڈ کے فوائد

  • بچوں کی ذہنی اور جسمانی نشوونما کے لیے ضروری سیرپ۔
  • ہڈیوں،پٹھوں اور مسلز کو مضبوط بنائے۔
  • خون کی کمی کو پورا کرے۔
  • بچوں کی یادداشت اور حافظہ بہتر بنائے۔
  • بھوک لگانے کے عمل کو بڑھائے۔
Rs.3,600
  • ملٹی پل مردوں کی صحت کے لیے بنایا گیا ایک بہترین فارمولا ہے. اس میں موجود 23 ودامنز اور منرلز مردوں کی صحت کو برقرار رکھتے ہیں۔
  • میں ہونے والی تھکاوٹ کو دور کرتے ہیں. اور جسم کو انرجی فراہم کرتے ہیں۔
  • ملٹیپل میں شامل وٹامنز ہڈیوں اور پٹھوں کو مضبوط بناتے ہیں. قوت مدافعت کو بڑھاتے ہیں۔
  • بالوں،سکن اور ناخنوں کی صحت کو بہتر بناتے ہیں۔
  • اور بالوں کو گھنا اور مضبوط بناتے ہیں. جلد کو صاف اور چمکدار بناتے ہیں۔

:ہدایات
روزانہ 1گولی کھانے سے کم از کم 30 منٹ بعد ایک غذائی سپلیمینٹ کے طور پر، یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق لیں۔ تجویز کردہ روزانہ کی خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

  • اس میں موجود 22 وٹامنز اور منرلز عورتوں کی صحت کو برقرار رکھتے ہیں۔
  • عورتوں میں ہونے والی تھکاوٹ کو دور کرتے ہیں اور جسم کو ان انرجی فراہم کرتے ہیں۔
  • ملٹی لائف میں شامل وٹامنز ہڈیوں اور پٹھوں کو مضبوط بناتے ہیں. قوت مدافعت کو بڑھاتے ہیں۔
  • تولیدی صحت کو برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔
  • بالوں،سکن اور ناخنوں کی صحت کو بہتر بناتے ہیں. بالوں کو لمبا،گھنا اور مضبوط بناتے ہیں. اور جلد کو صاف اور چمکدار بناتے ہیں۔

  • ویٹو کیڈ بچوں کی صحت کے لیے بنایا گیا ایک خاص سیرپ ہے. جس میں موجود وٹامز اور منرلز بچوں کی نشونما میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
  • یہ تمام وٹامنز اور منرلز بچوں کی ذہنی اور جسمانی نشو نما کرتے ہیں، ہڈیاں، دانت اور مسلز مضبوط بناتے ہیں۔
  •  بچوں کی ذہانت کو بڑھانے ،دماغ اور یادداشت کو تیز کرتے ہیں۔
  • آنکھوں کی صحت کو بہتر بناتے ہیں اور بھوک لگنے میں مدد کرتے ہیں۔
  • وزن کو متوازن رکھنے میں مدد کرتے ہیں۔

:ہدایات
عمر 10-4 : 1 چائے کا چمچ (5 ملی لیٹر) روزانہ ایک بار کھانے کے بعداستعمال کریں۔

  عمر 16-11 : 1 کھانے کا چمچ (10 ملی لیٹر) روزانہ ایک بار کھانے کے بعداستعمال کریں۔

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس مینوفیکچرنگ ماہرین اور کوالٹی کنٹرول کے ماہرین کی نگرانی میں بنائے گئے ہیں
تمام سپلیمنٹس میں استعمال ہونے والے اجزاء کوالٹی کے معیار کو برقرار رکھتے ہوئے دنیا کے بڑے اور اعلی سپلائر سے لیے جاتے ہیں
ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں. اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بہترین معیار پر بنائی گئی ہیں

 کتنے عرصے میں عموما اس سپلیمنٹ کے رزلٹ آنا شروع ہو جاتے ہیں؟

سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم تین سے چھ ماہ تک کرنا لازمی ہے. اس پروڈکٹ کے ایک ماہ کے استعمال سے آپ کو مطلوبہ نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے. بہترین رزلٹ کے لیے سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم چھ ماہ تک لازمی کریں۔

کیا اس سپلیمنٹ کا کوئی نقصان ہے؟

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس وٹامنز,منرز اور امائنو ایسڈ سے مل کر بنے ہیں. جن کی آپ کے جسم کو اشد ضرورت ہے تاکہ آپ کے جسم کے تمام آرگنز اپنا کام صحیح طریقے سے انجام دے سکیں. لہذا ان کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس نہیں ہیں
سپلیمنٹس کا استعمال ہمیشہ دی گئی ہدایات کے مطابق ہی کریں. تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں

ہر بائیوٹکس کے سپلیمنٹس کہاں سے خریدے جا سکتے ہیں؟

ہر بائوٹکس کے تمام سپلیمنٹس پاکستان بھر کی تمام معروف فارمیسیز پر دستیاب ہیں آپ ویب سائٹ سے آن لائن آرڈر کر کے فری ہوم ڈلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

کیا ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس رجسٹرڈ ہیں؟

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں۔تمام پروڈکٹس کوالٹی کے اعلی معیار کو برقرار رکھتے ہوئے اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بنائے گئے ہیں

Customer Reviews

Based on 9 reviews
100%
(9)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
A
Adeeba

We've finally found a solution that caters to the specific needs of each family member. Thank you for this amazing pack

N
Noor Ali

Happy with the results! Multipill, Multilife, and VitoKid have become our go-to solution for a healthier family lifestyle.

M
M.K.

Simple and effective. This family pack has simplified our health routines and made a noticeable difference in our well-being

R
R.R.

These products have become a staple in our home. Grateful for the boost in energy and immunity for everyone

A
A.C.

Impressed with the quality and effectiveness of these products. Our family is definitely feeling the benefits

You have successfully subscribed!
This email has been registered