Placeholder Vitamin-C | For Better Immunity
icon

Vitamin-C

Rs.650

:فوائد

  • قوت مدافعت بڑھائے۔
  • جسم میں آئرن جذب کرنے میں مددگار۔
  • کولیجن کی پیداوار بڑھائے۔
  • جلد کو خوبصورت اور چمکدار بنائے۔
Pack Size :
Rs.650
  • وٹامن سی قوت مدافعت کو بڑھانے کے لیے ایک ضروری وٹامن ہے۔
  • وٹامن سی جلد کی صحت کو بہتر بناتا ہے. سکن میں کولیجن کو جذب کرنے میں مدد کرتا ہے اور جھریوں سے بچاتا ہے۔
  •  سکن کو صاف شفاف بناتا ہے۔
  • وٹامن سی میلانن کی پیداوار کو بھی کم کرتا ہے اور دل کی صحت کو بہتر بناتا ہے۔

:ہدایات
روزانہ 1گولی کھانے سے کم از کم 30 منٹ پہلے ایک غذائی سپلیمینٹ کے طور پر، یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق لیں۔ تجویز کردہ روزانہ کی خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس مینوفیکچرنگ ماہرین اور کوالٹی کنٹرول کے ماہرین کی نگرانی میں بنائے گئے ہیں
تمام سپلیمنٹس میں استعمال ہونے والے اجزاء کوالٹی کے معیار کو برقرار رکھتے ہوئے دنیا کے بڑے اور اعلی سپلائر سے لیے جاتے ہیں
ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں. اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بہترین معیار پر بنائی گئی ہیں

 کتنے عرصے میں عموما اس سپلیمنٹ کے رزلٹ آنا شروع ہو جاتے ہیں؟

سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم تین سے چھ ماہ تک کرنا لازمی ہے. اس پروڈکٹ کے ایک ماہ کے استعمال سے آپ کو مطلوبہ نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے. بہترین رزلٹ کے لیے سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم چھ ماہ تک لازمی کریں۔

کیا اس سپلیمنٹ کا کوئی نقصان ہے؟

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس وٹامنز,منرز اور امائنو ایسڈ سے مل کر بنے ہیں. جن کی آپ کے جسم کو اشد ضرورت ہے تاکہ آپ کے جسم کے تمام آرگنز اپنا کام صحیح طریقے سے انجام دے سکیں. لہذا ان کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس نہیں ہیں
سپلیمنٹس کا استعمال ہمیشہ دی گئی ہدایات کے مطابق ہی کریں. تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں

ہر بائیوٹکس کے سپلیمنٹس کہاں سے خریدے جا سکتے ہیں؟

ہر بائوٹکس کے تمام سپلیمنٹس پاکستان بھر کی تمام معروف فارمیسیز پر دستیاب ہیں آپ ویب سائٹ سے آن لائن آرڈر کر کے فری ہوم ڈلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

کیا ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس رجسٹرڈ ہیں؟

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں۔تمام پروڈکٹس کوالٹی کے اعلی معیار کو برقرار رکھتے ہوئے اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بنائے گئے ہیں

Customer Reviews

Based on 3 reviews
100%
(3)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
N
Nirmal Fiaz
Very good quanitity of Vitamin C

I've used many brands for vitamin C tablet .But Herbiotics Vitamin C is best .it has quick results as I wanted and I feel so light and healthy.

A
Ayesha Sarmad
Affordable

it really helped my for my acne marks. My doctor told me Vitamin C is all I need for acne marks.

j
jawairia
10000 times better than other brands I used

Regular use krny k bad meri skin glowy and fresh hogai hai.

You have successfully subscribed!
This email has been registered