Placeholder Herbiotics Remesol | Joints Health Supplement | Reduce Joint Inflammation & Pain
icon

Joints Health Package

Rs.3,570 Rs.2,380

:فوائد

  • ریمیسول گھٹنوں اور جوڑوں کے لئے بنایا گیا ایک خاص فارمولہ۔
  • گھٹنوں اور جوڑوں کی تمام تکالیف کو دور کرنے میں مددگار
  • جوڑوں کے درد،سوجن ،اکراؤ اور کھچاؤ کو دور کرے
  • کارٹیلج بنانے میں مددگار
  • آرتھرائٹس کی تمام تکالیف کو کم کرنے میں مددگار
Pack Size :
Rs.2,380
  • ریمیسول گھٹنوں اور جوڑوں کے لئے بنایا گیا ایک خاص فارمولہ ہے۔یہ جوڑوں میں ہونے والی درد، سوجن اور کھچاؤ کو کم کرتا ہے۔
  • جوڑوں کے درمیان نرم ہڈی کو بنے میں مدد دیتا ہے۔جوڑوں کو سنبھالنے والے پٹھوں کو مضبوط بنانے میں مدد کرتا ہے۔
  • جوڑوں کی ساخت برقرار رکھنے اور کارٹیلیج کو سپورٹ فراہم کر کے جوڑوں کی حرکت کو آرام دہ بناتا ہے۔

:ہدایات

روزانہ 1گولی کھانے سے کم از کم 30 منٹ بعد ایک غذائی سپلیمینٹ کے طور پر، یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق لیں۔ تجویز کردہ روزانہ کی خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

سپلیمنٹس کا معیار

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس مینوفیکچرنگ ماہرین اور کوالٹی کنٹرول کے ماہرین کی نگرانی میں بنائے گئے ہیں
تمام سپلیمنٹس میں استعمال ہونے والے اجزاء کوالٹی کے معیار کو برقرار رکھتے ہوئے دنیا کے بڑے اور اعلی سپلائر سے لیے جاتے ہیں
ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں. اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بہترین معیار پر بنائی گئی ہیں

 کتنے عرصے میں عموما اس سپلیمنٹ کے رزلٹ آنا شروع ہو جاتے ہیں؟

سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم تین سے چھ ماہ تک کرنا لازمی ہے. اس پروڈکٹ کے ایک ماہ کے استعمال سے آپ کو مطلوبہ نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے. بہترین رزلٹ کے لیے سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم چھ ماہ تک لازمی کریں۔

کیا اس سپلیمنٹ کا کوئی نقصان ہے؟

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس وٹامنز,منرز اور امائنو ایسڈ سے مل کر بنے ہیں. جن کی آپ کے جسم کو اشد ضرورت ہے تاکہ آپ کے جسم کے تمام آرگنز اپنا کام صحیح طریقے سے انجام دے سکیں. لہذا ان کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس نہیں ہیں
سپلیمنٹس کا استعمال ہمیشہ دی گئی ہدایات کے مطابق ہی کریں. تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں

ہر بائیوٹکس کے سپلیمنٹس کہاں سے خریدے جا سکتے ہیں؟

ہر بائوٹکس کے تمام سپلیمنٹس پاکستان بھر کی تمام معروف فارمیسیز پر دستیاب ہیں آپ ویب سائٹ سے آن لائن آرڈر کر کے فری ہوم ڈلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

کیا ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس رجسٹرڈ ہیں؟

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں۔تمام پروڈکٹس کوالٹی کے اعلی معیار کو برقرار رکھتے ہوئے اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بنائے گئے ہیں

Customer Reviews

Based on 6 reviews
100%
(6)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
T
T.

I found relief with Remesol! It helped ease my joint discomfort and improve flexibility."

a
a.n.b.a.r.

Using Remesol, my joint health noticeably improved. Reduced inflammation and increased strength

C
C.

Remesol's unique nutrients eased my joint aches and increased my flexibility. Impressive

N
N.A.

I'm amazed by Remesol! Improved mobility and reduced joint swelling - it really works

S
S.S.

Thanks to Remesol, my joint pain and stiffness reduced significantly. A real game-changer

You have successfully subscribed!
This email has been registered