Placeholder Metadetox l Natural Weight Management Supplement
icon

Weight Management Bundle

Rs.5,970 Rs.3,980

:فوائد

  • وزن کم کرنے کے لیے انتہائی مفید سپلیمنٹ۔
  • بھوک کم کرنے میں مددگار۔
  • میٹابولزم بڑھانے میں مددگار۔
  • فالتو چربی کو پگھلانے میں مددگار۔
  • جسم میں چربی کو جمع ہونے سے روکتا ہے۔
  • تین ماہ میں 10 سے 15 کلو وزن کم کرنے میں مددگار۔
Pack Size :
Rs.3,980
  • میٹاڈ یٹوکس بڑے ہوئے وزن کو کم کرنے کیلئے انتہائی مفید سپلیمنٹ ہے۔اس میں موجود قدرتی اجز اوزن کو کم کرنے میں مدد کرتے ہیں۔
  • میٹاڈیٹوکس میں موجود گا سینیا کامبوجیا بھوک لگنے کے عمل کو منظم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
  • میٹا ڈیٹوکس میٹا بولزم کو تیز کرنے کے ساتھ ساتھ جسم میں موجود فالتو چربی کو پگھلانے میں مدد کرتی ہے۔
  • پیٹ پر اور کوہلو پر موجود اضافی چربی کو کم کرنے میں مدد کرتی ہے۔
  • میٹاڈیٹوکس میں موجود تمام قدرتی اجزاء جسم میں فالتو چربی کو جمع ہونے سے روکتے ہیں جسم میںفالتو چربی کے بننے کے عمل کو روکنے میں مدد کرتی ہے۔
  • میٹا ڈیٹوکس وزن کم کرنے کے ساتھ ساتھ انرجی لیول کو بڑھاتی ہے اور کمزوری نہیں ہونے دیتی۔
  • میٹا ڈیٹوکس ایک ماہ میں تین سے پانچ کلو وزن با آسانی کم کرنے میں مدد کرتی ہے۔

:ہدایات
روزانہ 2 گولیاں کھانے سے کم از کم 30 منٹ پہلے ایک غذائی سپلیمینٹ کے طور پر، یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق لیں۔ تجویز کردہ روزانہ کی خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس مینوفیکچرنگ ماہرین اور کوالٹی کنٹرول کے ماہرین کی نگرانی میں بنائے گئے ہیں
تمام سپلیمنٹس میں استعمال ہونے والے اجزاء کوالٹی کے معیار کو برقرار رکھتے ہوئے دنیا کے بڑے اور اعلی سپلائر سے لیے جاتے ہیں
ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں. اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بہترین معیار پر بنائی گئی ہیں

 کتنے عرصے میں عموما اس سپلیمنٹ کے رزلٹ آنا شروع ہو جاتے ہیں؟

سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم تین سے چھ ماہ تک کرنا لازمی ہے. اس پروڈکٹ کے ایک ماہ کے استعمال سے آپ کو مطلوبہ نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے. بہترین رزلٹ کے لیے سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم چھ ماہ تک لازمی کریں۔

کیا اس سپلیمنٹ کا کوئی نقصان ہے؟

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس وٹامنز,منرز اور امائنو ایسڈ سے مل کر بنے ہیں. جن کی آپ کے جسم کو اشد ضرورت ہے تاکہ آپ کے جسم کے تمام آرگنز اپنا کام صحیح طریقے سے انجام دے سکیں. لہذا ان کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس نہیں ہیں
سپلیمنٹس کا استعمال ہمیشہ دی گئی ہدایات کے مطابق ہی کریں. تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں

ہر بائیوٹکس کے سپلیمنٹس کہاں سے خریدے جا سکتے ہیں؟

ہر بائوٹکس کے تمام سپلیمنٹس پاکستان بھر کی تمام معروف فارمیسیز پر دستیاب ہیں آپ ویب سائٹ سے آن لائن آرڈر کر کے فری ہوم ڈلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

کیا ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس رجسٹرڈ ہیں؟

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں۔تمام پروڈکٹس کوالٹی کے اعلی معیار کو برقرار رکھتے ہوئے اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بنائے گئے ہیں 

Customer Reviews

Based on 318 reviews
80%
(254)
13%
(40)
8%
(24)
0%
(0)
0%
(0)
R
Rabia Dar
Recommended

Just after 10 tablets i felt results.. i am losing my stuck weight ...

S
Sam
Metadetox

Recommended without any diet and exercise I reduce my weight 2 kg in 1 month

F
F.K.
Weight loss

This tablet work 101% i have lose 20kg in 2.5 month i was 139kg before months now i am 119 its work best but diet and walking is must.

P
Pari
Bad option for weight loss

No results at all
I recommend not to buy this product folks

z
zainab
Metadetox love you

Thank you metadetox I achieve my desired weight

You have successfully subscribed!
This email has been registered