Placeholder Apigem 120ml | Best Appetizer in Pakistan | Healthy Weight Gain
icon

Mgkon Syrup

Rs.350

:فوائد

  • کھانسی دور کرنے میں مددگار۔
  • گلے کی خراش اور سینے کی جکڑن دور کرے۔
  • سانس کی تکلیف کم کرے۔
  • بلغم کو کم کرے۔
  • گلے کی سوزش کو کم کرے۔
Size :
Rs.350
  • کیلشیم,میگنیشیم اور زنک کی کمی کی وجہ سے ہڈیاں ٹیڑھی اور بھر بھری ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔
  • الفا بون کیلشیم ,میگنیشیم ,زنک اور وٹامن ڈی سے بنایا گیا ایک خاص فارمولا ہے۔
  •  یہ چاروں غذائی اجزاء ہڈیوں اور پٹھوں کی صحت کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ قوت مدافعت کو بھی مضبوط بناتے ہیں۔
  • الفا بون میں موجود میگنیشیم پٹھوں کی کمزوری کو دور کرتا ہے۔ پٹھوں کو مضبوط بناتا ہے۔
  •  الفا بون میں موجود زنک جسم میں زخم نہیں بننے دیتا اور اس کے علاوہ جسم کی قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے۔

:ہدایات

بچوں کے لیے (5-1 سال): آدھا چائے کا چمچ (2.5 ملی لیٹر) دن میں دو بار۔

بچوں کے لیے (12-6 سال): 1 چائے کا چمچ (5 ملی لیٹر) دن میں دو بار۔

بارہ سال سے اوپر اور بالغوں کے لیے: 1 چائے کا چمچ (5 ملی لیٹر) دن میں 3 بار۔

ایک سال سے کم عمر بچوں کے لیے: استعمال کرنے سے پہلے ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔

سپلیمنٹس کا معیار

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس مینوفیکچرنگ ماہرین اور کوالٹی کنٹرول کے ماہرین کی نگرانی میں بنائے گئے ہیں
تمام سپلیمنٹس میں استعمال ہونے والے اجزاء کوالٹی کے معیار کو برقرار رکھتے ہوئے دنیا کے بڑے اور اعلی سپلائر سے لیے جاتے ہیں
ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں. اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بہترین معیار پر بنائی گئی ہیں

 کتنے عرصے میں عموما اس سپلیمنٹ کے رزلٹ آنا شروع ہو جاتے ہیں؟

سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم تین سے چھ ماہ تک کرنا لازمی ہے. اس پروڈکٹ کے ایک ماہ کے استعمال سے آپ کو مطلوبہ نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے. بہترین رزلٹ کے لیے سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم چھ ماہ تک لازمی کریں۔

کیا اس سپلیمنٹ کا کوئی نقصان ہے؟

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس وٹامنز,منرز اور امائنو ایسڈ سے مل کر بنے ہیں. جن کی آپ کے جسم کو اشد ضرورت ہے تاکہ آپ کے جسم کے تمام آرگنز اپنا کام صحیح طریقے سے انجام دے سکیں. لہذا ان کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس نہیں ہیں
سپلیمنٹس کا استعمال ہمیشہ دی گئی ہدایات کے مطابق ہی کریں. تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں

ہر بائیوٹکس کے سپلیمنٹس کہاں سے خریدے جا سکتے ہیں؟

ہر بائوٹکس کے تمام سپلیمنٹس پاکستان بھر کی تمام معروف فارمیسیز پر دستیاب ہیں آپ ویب سائٹ سے آن لائن آرڈر کر کے فری ہوم ڈلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

کیا ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس رجسٹرڈ ہیں؟

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں۔تمام پروڈکٹس کوالٹی کے اعلی معیار کو برقرار رکھتے ہوئے اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بنائے گئے ہیں

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
Mgkon Syrup
You have successfully subscribed!
This email has been registered