Placeholder Folic Acid Supplements | Best Folic Acid Tablets in Pakistan
icon
Herbifactor
Herbifactor
Rs.1,200 - Rs.1,650
Nutritime
Nutritime
Rs.1,295

Folic Acid Supplements

Rs.690

:فوائد

  • حمل کی صحت کو بہتر بنائے۔
  • بچے کو نیورال ٹیوب کی خرابیوں سے بچائے۔
  • خون کے سرخ خلیوں کو بڑھائے۔ 
  • جلد اور بالوں کی صحت بہتر بنائے۔
Pack Size :
Rs.690
  • فولک ایسڈ حاملہ خواتین کی صحت کے لیے ایک خاص وٹامن ہے. بچوں میں ہونے والی نیورل ٹیوب کی خرابیوں کے خطرات کو کم کرتا ہے۔
  • فولک ایسڈ خون کے سرخ خلیات بنانے میں مدد کرتا ہے۔
  •  فولک ایسڈ خون میں ہومیو سٹیسس کی سطح کو کم کرتا ہے. اور دل کی بیماریوں سے بچاتا ہے۔

:ہدایات
روزانہ 1گولی کھانے سے کم از کم 30 منٹ بعد ایک غذائی سپلیمینٹ کے طور پر، یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق لیں۔ تجویز کردہ روزانہ کی خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

سپلیمنٹس کا معیار

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس مینوفیکچرنگ ماہرین اور کوالٹی کنٹرول کے ماہرین کی نگرانی میں بنائے گئے ہیں
تمام سپلیمنٹس میں استعمال ہونے والے اجزاء کوالٹی کے معیار کو برقرار رکھتے ہوئے دنیا کے بڑے اور اعلی سپلائر سے لیے جاتے ہیں
ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں. اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بہترین معیار پر بنائی گئی ہیں

 کتنے عرصے میں عموما اس سپلیمنٹ کے رزلٹ آنا شروع ہو جاتے ہیں؟

سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم تین سے چھ ماہ تک کرنا لازمی ہے. اس پروڈکٹ کے ایک ماہ کے استعمال سے آپ کو مطلوبہ نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے. بہترین رزلٹ کے لیے سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم چھ ماہ تک لازمی کریں۔

کیا اس سپلیمنٹ کا کوئی نقصان ہے؟

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس وٹامنز,منرز اور امائنو ایسڈ سے مل کر بنے ہیں. جن کی آپ کے جسم کو اشد ضرورت ہے تاکہ آپ کے جسم کے تمام آرگنز اپنا کام صحیح طریقے سے انجام دے سکیں. لہذا ان کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس نہیں ہیں
سپلیمنٹس کا استعمال ہمیشہ دی گئی ہدایات کے مطابق ہی کریں. تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں

ہر بائیوٹکس کے سپلیمنٹس کہاں سے خریدے جا سکتے ہیں؟

ہر بائوٹکس کے تمام سپلیمنٹس پاکستان بھر کی تمام معروف فارمیسیز پر دستیاب ہیں آپ ویب سائٹ سے آن لائن آرڈر کر کے فری ہوم ڈلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

کیا ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس رجسٹرڈ ہیں؟

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں۔تمام پروڈکٹس کوالٹی کے اعلی معیار کو برقرار رکھتے ہوئے اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بنائے گئے ہیں

Customer Reviews

Based on 3 reviews
0%
(0)
100%
(3)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
S
Sinha
Best Experience

I personally used this product and found it quite useful! Delivery is quick

A
Aiman
Helpful

My experience with this supplement is very good. It is definitely good product for healthy pregnancy.My doctor recommended me this folic acid

A
Aqsa
Useful

I trust this brand as I use other supplements of herbiotics too.

You have successfully subscribed!
This email has been registered