Placeholder Daily Skin Care Bundle
icon

Daily Skin Care Bundle

Rs.4,450 Rs.2,900

:کولا جکس کےفوائد

  • کولیجن،گلوٹا تھائیون اور وٹامن سی سے بنا خاص فارمولا۔
  • جلد کو چمکدار بنائے اور جھریوں کو کم کرنے میں مددگار۔
  • سکن کی رنگت کو صاف کرنے اور دھبوں کو دور کرنے میں مددگار۔
  • بالوں کو لمبا،گھنا اور مضبوط کرے۔

:بائیو ٹین کےفوائد

  • بائیو ٹین بالوں کی صحت کے لیے ضروری وٹامن۔
  • بالوں کو لمبا،گھنا اور مضبوط بنائے۔
  • گرتے ہوئے بالوں کو روکے۔ 
  • بالوں کی جڑوں کو مضبوط بنائے۔
  • کیراٹین کی پیداوار بڑھائے۔
  • ناخنوں کو مضبوط بنائے۔
Rs.2,900
  • کولا جکس میں موجود کولیجن،بائیوٹین اور وٹامن سی سکن،بالوں اور ناخنوں کی صحت کے لیے بہت ضروری ہیں۔
  • کولیجن سکن کی ایک پروٹین ہے. جو سکن سیلز بنانے کے کام آتی ہے. سکن کو لچکدار بناتی ہے۔
  • بائوٹین بالوں میں کیروٹین پروٹین کو بڑھاتی ہے. جس سے بال لمبے, .گھنے اور مضبوط ہوتے ہیں۔

:ہدایات
روزانہ 1 گولی کھانے سے کم از کم 30 منٹ بعد ایک غذائی سپلیمینٹ کے طور پر، یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق لیں۔ تجویز کردہ روزانہ کی خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

  • بائیوٹین ایک ضروری بی وٹامن ہے. بالوں اور سکن کی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے اہم کردار ادا کرتا ہے۔
  • بائیوٹین جسم میں کیروٹین کی پیداوار کو بڑھاتا ہے. کیروٹین بالوں کی جڑوں کو مضبوط بناتی ہے. اور بالوں کو گرنے سے روکتی ہے۔
  • بائوٹین سکن کو چمکدار بنانے اور نمی پیدا کرنے میں مدد کرتا ہے. ناخنوں کو ٹوٹنے اور ٹیڑھا ہونے سے بچاتا ہے۔

:ہدایات
روزانہ 2 گولیاں کھانے سے کم از کم 30 منٹ بعد ایک غذائی سپلیمینٹ کے طور پر، یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق لیں۔ تجویز کردہ روزانہ کی خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

سپلیمنٹس کا معیار

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس مینوفیکچرنگ ماہرین اور کوالٹی کنٹرول کے ماہرین کی نگرانی میں بنائے گئے ہیں
تمام سپلیمنٹس میں استعمال ہونے والے اجزاء کوالٹی کے معیار کو برقرار رکھتے ہوئے دنیا کے بڑے اور اعلی سپلائر سے لیے جاتے ہیں
ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں. اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بہترین معیار پر بنائی گئی ہیں

 کتنے عرصے میں عموما اس سپلیمنٹ کے رزلٹ آنا شروع ہو جاتے ہیں؟

سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم تین سے چھ ماہ تک کرنا لازمی ہے. اس پروڈکٹ کے ایک ماہ کے استعمال سے آپ کو مطلوبہ نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے. بہترین رزلٹ کے لیے سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم چھ ماہ تک لازمی کریں۔

کیا اس سپلیمنٹ کا کوئی نقصان ہے؟

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس وٹامنز,منرز اور امائنو ایسڈ سے مل کر بنے ہیں. جن کی آپ کے جسم کو اشد ضرورت ہے تاکہ آپ کے جسم کے تمام آرگنز اپنا کام صحیح طریقے سے انجام دے سکیں. لہذا ان کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس نہیں ہیں
سپلیمنٹس کا استعمال ہمیشہ دی گئی ہدایات کے مطابق ہی کریں. تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں

ہر بائیوٹکس کے سپلیمنٹس کہاں سے خریدے جا سکتے ہیں؟

ہر بائوٹکس کے تمام سپلیمنٹس پاکستان بھر کی تمام معروف فارمیسیز پر دستیاب ہیں آپ ویب سائٹ سے آن لائن آرڈر کر کے فری ہوم ڈلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

کیا ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس رجسٹرڈ ہیں؟

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں۔تمام پروڈکٹس کوالٹی کے اعلی معیار کو برقرار رکھتے ہوئے اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بنائے گئے ہیں

Customer Reviews

Based on 5 reviews
100%
(5)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
Y
Y...

i am very happy with this deal complete range of beauty amazing gift for Skin and nails all over your body

A
A.S.

Complete Skin care and hair care package

R
R.B.

What a complete package of beauty Great Deal

a
a.h.

Perfect Beauty Package

H
H.L.

I've been using the Daily Skin Care Bundle, and I'm impressed! Collagix has noticeably improved my skin's elasticity and hydration. Combined with Biotin, my hair feels healthier too.

You have successfully subscribed!
This email has been registered