Placeholder Evipio l Vitamin E 400IU
icon

Evipio (Vitamin E 400 IU)

Rs.950

:فوائد

  • بالوں اور جلد کی صحت کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
  • آنکھوں کی صحت کے لئے معاون ہے۔
  • جلد کی صحت کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
  • گرتے ہوئے بالوں کو کم کر کہ بالوں کی گروتھ بڑھانے میں مدد کرتا ہے۔

Pack Size :
Rs.950
  • وٹامن ای ایک پاور فل انٹی اکسیڈنٹ ہے. ٹھیک ہے جو قوت مدافعت کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے. اور جسم میں ہونے والی بیماریوں کو کم کرتا ہے۔
  • وٹامن ای بالوں اور سکن کی صحت کو بہتر بناتا ہے. چہرے پر ہونے والی ایکنی کو کم کرتا ہے. اور داغ دھبے ختم کرتا ہے۔
  • وٹامن ای دل کی صحت کے لیے ایک اچھا وٹامن ہے. دل کی صحت کو برقرار رکھنے اور خون کی گردش کو نارمل کرتا ہے۔

:ہدایات
روزانہ 1گولی کھانے سے کم از کم 30 منٹ پہلے ایک غذائی سپلیمینٹ کے طور پر، یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق لیں۔ تجویز کردہ روزانہ کی خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس مینوفیکچرنگ ماہرین اور کوالٹی کنٹرول کے ماہرین کی نگرانی میں بنائے گئے ہیں
تمام سپلیمنٹس میں استعمال ہونے والے اجزاء کوالٹی کے معیار کو برقرار رکھتے ہوئے دنیا کے بڑے اور اعلی سپلائر سے لیے جاتے ہیں
ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں. اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بہترین معیار پر بنائی گئی ہیں

 کتنے عرصے میں عموما اس سپلیمنٹ کے رزلٹ آنا شروع ہو جاتے ہیں؟

سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم تین سے چھ ماہ تک کرنا لازمی ہے. اس پروڈکٹ کے ایک ماہ کے استعمال سے آپ کو مطلوبہ نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے. بہترین رزلٹ کے لیے سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم چھ ماہ تک لازمی کریں۔

کیا اس سپلیمنٹ کا کوئی نقصان ہے؟

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس وٹامنز,منرز اور امائنو ایسڈ سے مل کر بنے ہیں. جن کی آپ کے جسم کو اشد ضرورت ہے تاکہ آپ کے جسم کے تمام آرگنز اپنا کام صحیح طریقے سے انجام دے سکیں. لہذا ان کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس نہیں ہیں
سپلیمنٹس کا استعمال ہمیشہ دی گئی ہدایات کے مطابق ہی کریں. تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں

ہر بائیوٹکس کے سپلیمنٹس کہاں سے خریدے جا سکتے ہیں؟

ہر بائوٹکس کے تمام سپلیمنٹس پاکستان بھر کی تمام معروف فارمیسیز پر دستیاب ہیں آپ ویب سائٹ سے آن لائن آرڈر کر کے فری ہوم ڈلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

کیا ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس رجسٹرڈ ہیں؟

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں۔تمام پروڈکٹس کوالٹی کے اعلی معیار کو برقرار رکھتے ہوئے اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بنائے گئے ہیں

Customer Reviews

Based on 3 reviews
0%
(0)
100%
(3)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
S
Saira Yousaf
Perfect

I used Evipio for my hairfall ,it has good results tho.highly recommended

N
Nimra
Excellent results.

Evipio is one of my favrt products of herbiotics . I used ther supplements from herbiotics.Herbiotics is a trust wortht brand.

A
Abeeha
Good quality product

Vitamin E Has always been my friend. It improves my skin hydration.i used vitamin E capsules in past years. But after using Evipio.i prefer taking supplement

You have successfully subscribed!
This email has been registered