Rexio D
:فوائد
- ہڈیوں، دانتوں اور پٹھوں کو مضبوطی فراہم کرتا ہے۔
- جسم میں کیلشیم جذب کرنے میں مدد کرتا ہے۔
- قوت مدافعت اور دل کی صحت کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔
- ہڈیوں کے ٹیرھا ہونے اور ہڈیوں کے نرم ہونے کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
:ہدایات
روزانہ 1 گولی بطور غذائی سپلیمینٹ پانی کے ساتھ لیں، ترجیحاً کھانے کے بعد یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔ روزانہ تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔