Placeholder Nutrimum l Best Prenatal & Postnatal Formula
icon

Nutrimum

Rs.950

:فوائد

  • حمل کی حفاظت کے لیے ضروری سپلیمنٹ۔
  • حاملہ عورتوں میں خون کی کمی کو پورا کرے۔
  • ہڈیوں اور مسلز کو مضبوط بنائے۔
  • حمل میں ہونے والی کمزوری کو دور کرے۔
Pack Size :
Rs.950
  • نیوٹری مم حاملہ عورتوں کی صحت کے لیے بنایا گیا ایک مکمل ملٹی وٹامن فارمولا ہے۔جو حمل کی بھرپور حفاظت کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے
  • اس میں موجود اجزاء حاملہ عورتوں میں خون کی کمی کو پورا کرتے ہیں
  • ہڈیوں اور مسلز کو مضبوط بناتے ہیں اور جسم کو بھرپور انرجی فراہم کرتے ہیں

:ہدایات
روزانہ 1گولی کھانے سے کم از کم 30 منٹ بعدایک غذائی سپلیمینٹ کے طور پر، یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق لیں۔ تجویز کردہ روزانہ کی خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس مینوفیکچرنگ ماہرین اور کوالٹی کنٹرول کے ماہرین کی نگرانی میں بنائے گئے ہیں
تمام سپلیمنٹس میں استعمال ہونے والے اجزاء کوالٹی کے معیار کو برقرار رکھتے ہوئے دنیا کے بڑے اور اعلی سپلائر سے لیے جاتے ہیں
ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں. اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بہترین معیار پر بنائی گئی ہیں

 کتنے عرصے میں عموما اس سپلیمنٹ کے رزلٹ آنا شروع ہو جاتے ہیں؟

سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم تین سے چھ ماہ تک کرنا لازمی ہے. اس پروڈکٹ کے ایک ماہ کے استعمال سے آپ کو مطلوبہ نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے. بہترین رزلٹ کے لیے سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم چھ ماہ تک لازمی کریں۔

کیا اس سپلیمنٹ کا کوئی نقصان ہے؟

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس وٹامنز,منرز اور امائنو ایسڈ سے مل کر بنے ہیں. جن کی آپ کے جسم کو اشد ضرورت ہے تاکہ آپ کے جسم کے تمام آرگنز اپنا کام صحیح طریقے سے انجام دے سکیں. لہذا ان کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس نہیں ہیں
سپلیمنٹس کا استعمال ہمیشہ دی گئی ہدایات کے مطابق ہی کریں. تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں

ہر بائیوٹکس کے سپلیمنٹس کہاں سے خریدے جا سکتے ہیں؟

ہر بائوٹکس کے تمام سپلیمنٹس پاکستان بھر کی تمام معروف فارمیسیز پر دستیاب ہیں آپ ویب سائٹ سے آن لائن آرڈر کر کے فری ہوم ڈلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

کیا ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس رجسٹرڈ ہیں؟

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں۔تمام پروڈکٹس کوالٹی کے اعلی معیار کو برقرار رکھتے ہوئے اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بنائے گئے ہیں

Customer Reviews

Based on 3 reviews
0%
(0)
67%
(2)
33%
(1)
0%
(0)
0%
(0)
M
Monina Tariq
Good Post pregnancy formula

Mujhe delivery k bad se behad weakness or ka hair fall horha tha,friend ki Suggestion per Nutrimumuse kia. last 3 months se use kr rhi. Hair fall bohot had tk km hogya hai.or daily energy levels b improve huye hein.

K
Kinza
good approach

Being a working women and mom all I need is Nutrimum as it helps me with daily active life and aids in weakness and body ach

S
Shazia
Highly energetic

Nutrimum mene before and after pregnancy use kia hai.ab bhi kr rhi hun. Mjhy bht suit kia.

You have successfully subscribed!
This email has been registered