Placeholder L Carnitine Tablets 400MG Tablets | Improve Performance & Energy
icon

L-Carnitine

Rs.1,450

:فوائد

  • جسمانی توانائی بڑھائے۔
  • جسمانی چربی کو توانائی میں تبدیل کرنے اور وزن کم کرنے میں مددگار۔
  • ورزش کے بعد ہونے والی تھکاوٹ کم کرے۔
  • انسولین کی پیداوار بڑھائے۔
Pack Size :
Rs.1,450
  • کارنٹین ایک ایکٹیو جزو  ہے جو جسمانی توانائی کو بڑھاتا ہے اور ورزش سے ہونے والی تھکن کو دور کرنے میں مدد کرتا ہے۔
  • مسلز کو مضبوط بناتا ہے. جسم میں موجود فالتو چربی کو دور کرنے میں مدد کرتا ہے. اور انسولین کی پیداوار کو بھی بڑھاتا ہے۔
  • یہ خون کی گردش کو بہتر بناتا ہے اور جسم کے تمام مسلز اور سیلز میں اکسیجن لیول کو برقرار رکھتا ہے۔

:ہدایات
روزانہ 1 کیپسول کھانے سے کم از کم 30 منٹ بعد ایک غذائی سپلیمینٹ کے طور پر، یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق لیں۔ تجویز کردہ روزانہ کی خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس مینوفیکچرنگ ماہرین اور کوالٹی کنٹرول کے ماہرین کی نگرانی میں بنائے گئے ہیں
تمام سپلیمنٹس میں استعمال ہونے والے اجزاء کوالٹی کے معیار کو برقرار رکھتے ہوئے دنیا کے بڑے اور اعلی سپلائر سے لیے جاتے ہیں
ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں. اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بہترین معیار پر بنائی گئی ہیں

 کتنے عرصے میں عموما اس سپلیمنٹ کے رزلٹ آنا شروع ہو جاتے ہیں؟

سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم تین سے چھ ماہ تک کرنا لازمی ہے. اس پروڈکٹ کے ایک ماہ کے استعمال سے آپ کو مطلوبہ نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے. بہترین رزلٹ کے لیے سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم چھ ماہ تک لازمی کریں۔

کیا اس سپلیمنٹ کا کوئی نقصان ہے؟

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس وٹامنز,منرز اور امائنو ایسڈ سے مل کر بنے ہیں. جن کی آپ کے جسم کو اشد ضرورت ہے تاکہ آپ کے جسم کے تمام آرگنز اپنا کام صحیح طریقے سے انجام دے سکیں. لہذا ان کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس نہیں ہیں
سپلیمنٹس کا استعمال ہمیشہ دی گئی ہدایات کے مطابق ہی کریں. تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں

ہر بائیوٹکس کے سپلیمنٹس کہاں سے خریدے جا سکتے ہیں؟

ہر بائوٹکس کے تمام سپلیمنٹس پاکستان بھر کی تمام معروف فارمیسیز پر دستیاب ہیں آپ ویب سائٹ سے آن لائن آرڈر کر کے فری ہوم ڈلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

کیا ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس رجسٹرڈ ہیں؟

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں۔تمام پروڈکٹس کوالٹی کے اعلی معیار کو برقرار رکھتے ہوئے اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بنائے گئے ہیں

Customer Reviews

Based on 3 reviews
0%
(0)
67%
(2)
33%
(1)
0%
(0)
0%
(0)
U
Ushna
This is my fvrt!

I'm gym freak ,love to maintain my body and weight. Cramps is a must thing for me. L-carnitine helps me with these harsh cramps and also maintains my weight. It's a must have for me.

T
Tahir
Very effective

It helps me to keep my body posture in shape. This is just a good super food supplement to have in your diet anyways.

U
Usama
it actually works!!

I use Metadetox and L-Carnitine . They're very effevtive and helpful in my weight loss journey.

You have successfully subscribed!
This email has been registered