Placeholder Iroplex Tablets | Best Supplement For Iron Deficiency Anemia in Pakistan
icon

Iroplex (For Iron Deficiency Anemia)

Rs.690
:فوائد
  • آئرن کی کمی کو پورا کرنے میں مددگار۔
  • خون میں ہیموگلوبن بنانے میں مددگار۔
  • جسم کو طاقت فراہم کرے۔
  • دفاعی نظام کو مضبوط بنائے۔
  • زخموں کو جلدی بھرنے میں مدد کرے۔ 
Pack Size :
Rs.690
  • اس میں موجود ائرن خون کی کمی کو پورا کرتا ہے. جسم میں سرخ خون کی خلیوں کی پیداوار کو بڑھاتا ہے۔
  • اس میں موجود وٹامن سی قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے اور بیماروں سے بچاتا ہے۔
  • اس میں موجود زنک سکن کو بہتر بناتا ہے اور زخموں کو بھرنے میں مدد کرتا ہے۔

:ہدایات
روزانہ 1گولی کھانے سے کم از کم 30 منٹ بعد ایک غذائی سپلیمینٹ کے طور پر، یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق لیں۔ تجویز کردہ روزانہ کی خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس مینوفیکچرنگ ماہرین اور کوالٹی کنٹرول کے ماہرین کی نگرانی میں بنائے گئے ہیں
تمام سپلیمنٹس میں استعمال ہونے والے اجزاء کوالٹی کے معیار کو برقرار رکھتے ہوئے دنیا کے بڑے اور اعلی سپلائر سے لیے جاتے ہیں
ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں. اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بہترین معیار پر بنائی گئی ہیں

 کتنے عرصے میں عموما اس سپلیمنٹ کے رزلٹ آنا شروع ہو جاتے ہیں؟

سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم تین سے چھ ماہ تک کرنا لازمی ہے. اس پروڈکٹ کے ایک ماہ کے استعمال سے آپ کو مطلوبہ نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے. بہترین رزلٹ کے لیے سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم چھ ماہ تک لازمی کریں۔

کیا اس سپلیمنٹ کا کوئی نقصان ہے؟

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس وٹامنز,منرز اور امائنو ایسڈ سے مل کر بنے ہیں. جن کی آپ کے جسم کو اشد ضرورت ہے تاکہ آپ کے جسم کے تمام آرگنز اپنا کام صحیح طریقے سے انجام دے سکیں. لہذا ان کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس نہیں ہیں
سپلیمنٹس کا استعمال ہمیشہ دی گئی ہدایات کے مطابق ہی کریں. تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں

ہر بائیوٹکس کے سپلیمنٹس کہاں سے خریدے جا سکتے ہیں؟

ہر بائوٹکس کے تمام سپلیمنٹس پاکستان بھر کی تمام معروف فارمیسیز پر دستیاب ہیں آپ ویب سائٹ سے آن لائن آرڈر کر کے فری ہوم ڈلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

کیا ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس رجسٹرڈ ہیں؟

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں۔تمام پروڈکٹس کوالٹی کے اعلی معیار کو برقرار رکھتے ہوئے اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بنائے گئے ہیں

Customer Reviews

Based on 4 reviews
100%
(4)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
S
Sehar ijaz
Very helpful

I can see clear redness on my hands as I was facing low hb levels. Iroplex is best

S
Samia tanveer
100 % results

Iroplex made a noticeable difference to my RBC's.my energy levels are good and I'm more active.

N
Neha khurram
Satisfied

after my baby birth ,my hb levels decreased gradually.My doctor recommended me iron supplement. As I have used herbiotics other supplements ,I prefered its Iroplex.and I'm satisfied as before.

S
Saba shah
Recommended

I used their iroplex. Results are awesome

You have successfully subscribed!
This email has been registered