Placeholder Bizo-12 | Vitamin B12 | Supports Red Blood Cells Production
icon

Bizo-12 (Vitamin B12)

Rs.850

:فوائد

  • تھکاوٹ اور جسمانی کمزوری دور کرے۔
  • خون کی کمی کو پورا کرے۔
  • تھکاوٹ اور جسمانی درد کم کرے۔
  • خون کے سرخ خلیوں کی پیداوار بڑھائے۔
Pack Size :
Rs.850
  • وٹامن بی 12 خون کے سرخ خلیوں کی پیداوار بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے. جسم میں خون کی مقدار کو بڑھاتا ہے. اور خون کی کمی سے بچاتا ہے
  • وٹامن بی 12 دل کی صحت کو بہتر بناتا ہے. خون میں کولیسٹرول کی مقدار کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے
  • جسمانی طاقت اور انرجی بڑھانے میں مدد کرتا ہے. تھکاوٹ اور کمزوری کو دور کرتا ہے

:ہدایات

روزانہ 2 -1 گولیاں کھانے سے کم از کم 30 منٹ بعد ایک غذائی سپلیمینٹ کے طور پر، یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق لیں۔ تجویز کردہ روزانہ کی خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس مینوفیکچرنگ ماہرین اور کوالٹی کنٹرول کے ماہرین کی نگرانی میں بنائے گئے ہیں
تمام سپلیمنٹس میں استعمال ہونے والے اجزاء کوالٹی کے معیار کو برقرار رکھتے ہوئے دنیا کے بڑے اور اعلی سپلائر سے لیے جاتے ہیں
ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں. اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بہترین معیار پر بنائی گئی ہیں

 کتنے عرصے میں عموما اس سپلیمنٹ کے رزلٹ آنا شروع ہو جاتے ہیں؟

سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم تین سے چھ ماہ تک کرنا لازمی ہے. اس پروڈکٹ کے ایک ماہ کے استعمال سے آپ کو مطلوبہ نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے. بہترین رزلٹ کے لیے سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم چھ ماہ تک لازمی کریں۔

کیا اس سپلیمنٹ کا کوئی نقصان ہے؟

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس وٹامنز,منرز اور امائنو ایسڈ سے مل کر بنے ہیں. جن کی آپ کے جسم کو اشد ضرورت ہے تاکہ آپ کے جسم کے تمام آرگنز اپنا کام صحیح طریقے سے انجام دے سکیں. لہذا ان کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس نہیں ہیں
سپلیمنٹس کا استعمال ہمیشہ دی گئی ہدایات کے مطابق ہی کریں. تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں

ہر بائیوٹکس کے سپلیمنٹس کہاں سے خریدے جا سکتے ہیں؟

ہر بائوٹکس کے تمام سپلیمنٹس پاکستان بھر کی تمام معروف فارمیسیز پر دستیاب ہیں آپ ویب سائٹ سے آن لائن آرڈر کر کے فری ہوم ڈلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

کیا ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس رجسٹرڈ ہیں؟

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں۔تمام پروڈکٹس کوالٹی کے اعلی معیار کو برقرار رکھتے ہوئے اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بنائے گئے ہیں

Customer Reviews

Based on 3 reviews
100%
(3)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
T
Tooba shokat
must have

I'm using folic acid already .i started taking bizo-12 along with and I'm pretty much satisfied

S
Sara Abdullah
Good results

I am taking Bizo-12 on doctor recommendation , I can feel the difference as my body energy levels enhanced

E
Ehtasham Muneer
Good to Go

Bizo-12 is all I needed .i've using it since 2 months I notice clear difference in my health.

You have successfully subscribed!
This email has been registered