Placeholder Glutazin 250mg Capsules | Glutathione Supplements For Skin Whitening
icon
Herbifactor
Herbifactor
Rs.1,200 - Rs.1,650
Hair Care Bundle
Hair Care Bundle
Rs.3,750 Rs.3,100

Glutazin (Glutathione 250mg Capsules)

Rs.2,990

:فوائد

  • سکن کو خوبصورت،صاف اور چمکدار بنائے۔
  • سکن کی رنگت کو صاف بنائے۔
  • میلانن کی پیداوار کو کم کرے۔
  • جلد پر ہونے والی جھریوں کو کم کرے۔
  • جگر کو صاف کرنے میں مددگار۔

Pack Size :
Rs.2,990

Offers & Discount

View All
Glutazin (Glutathione 250mg Capsules)
  • گلوٹازین ایک پاور فل انٹی اکسیڈنٹ ہے۔جو جسم میں موجود زہریلے مادو کو ختم کرتا ہے اور تمام مسلز کو صاف کرتا ہے۔
  • گلوٹازین میں موجود گلوٹا تھائیون جسم میں ملائن کی پیداوار کو کم کرتا ہے اور سکن کی رنگت کو صاف اور گورا بناتا ہے۔
  • یہ جگر کی صحت کو بہتر بناتا ہے اور جگر کی بیماریوں سے بچاتا ہے۔

:ہدایات
روزانہ 1کیپسول کھانے سے کم از کم 30 منٹ پہلے ایک غذائی سپلیمینٹ کے طور پر، یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق لیں۔ تجویز کردہ روزانہ کی خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس مینوفیکچرنگ ماہرین اور کوالٹی کنٹرول کے ماہرین کی نگرانی میں بنائے گئے ہیں
تمام سپلیمنٹس میں استعمال ہونے والے اجزاء کوالٹی کے معیار کو برقرار رکھتے ہوئے دنیا کے بڑے اور اعلی سپلائر سے لیے جاتے ہیں
ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں. اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بہترین معیار پر بنائی گئی ہیں

 کتنے عرصے میں عموما اس سپلیمنٹ کے رزلٹ آنا شروع ہو جاتے ہیں؟

سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم تین سے چھ ماہ تک کرنا لازمی ہے. اس پروڈکٹ کے ایک ماہ کے استعمال سے آپ کو مطلوبہ نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے. بہترین رزلٹ کے لیے سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم چھ ماہ تک لازمی کریں۔

کیا اس سپلیمنٹ کا کوئی نقصان ہے؟

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس وٹامنز,منرز اور امائنو ایسڈ سے مل کر بنے ہیں. جن کی آپ کے جسم کو اشد ضرورت ہے تاکہ آپ کے جسم کے تمام آرگنز اپنا کام صحیح طریقے سے انجام دے سکیں. لہذا ان کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس نہیں ہیں
سپلیمنٹس کا استعمال ہمیشہ دی گئی ہدایات کے مطابق ہی کریں. تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں

ہر بائیوٹکس کے سپلیمنٹس کہاں سے خریدے جا سکتے ہیں؟

ہر بائوٹکس کے تمام سپلیمنٹس پاکستان بھر کی تمام معروف فارمیسیز پر دستیاب ہیں آپ ویب سائٹ سے آن لائن آرڈر کر کے فری ہوم ڈلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

کیا ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس رجسٹرڈ ہیں؟

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں۔تمام پروڈکٹس کوالٹی کے اعلی معیار کو برقرار رکھتے ہوئے اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بنائے گئے ہیں

Customer Reviews

Based on 2645 reviews
48%
(1262)
46%
(1213)
6%
(170)
0%
(0)
0%
(0)
H
Hira

My skin feels more radiant and luminous with Glutazin

F
Fatima

Glutazin has given me a clearer and more even complexion

A
Ayesha

My skin feels firmer and tighter with Glutazin

Y
Yasmeen Ahmed

Glutazin has reduced my pigmentation and dark spots significantly

S
Saima Farooq

My skin looks healthier and more youthful with Glutazin

You have successfully subscribed!
This email has been registered