Zinplex
:فوائد
صحت مند مدافعتی فنکشن کی حمایت کرتا ہے۔
مردانہ تولیدی صحت کے لیے ضروری۔
صحت مند جلد کو برقرار رکھنے، ایکنی اور پمپلز کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
Description
زنک قوتِ مدافعت بہتر کرنے، زخم بھرنے اور جلد کی صحت برقرار رکھنے کے لئے ضروری ہے۔
جسم میں ہونے والے سینکڑوں عوامل کے لیے نہایت ضروری معدنی جزو ہے۔ یہ جسم کے بنیادی اینٹی آکسیڈینٹ انزائمز میں سے ایک اہم جزو ہے۔ زنک مردانہ تولیدی صحت اور صحت مند سپرم کی پیداوار میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ یہ خاص طور پر بڑی عمر کے افراد میں بینائی کو برقرار رکھنے میں بھی مدد کرتا ہے۔
:ہدایات
روزانہ 2-1 گولیاں پانی کے ساتھ غذائی سپلیمینٹ کے طور پر لیں، ترجیحاً کھانے کے بعد یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔ روزانہ تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔
۔