Placeholder Joints Support Packs
icon



Confirm Your Order

Your Shipping Address
Name*:
Address*:
City*:
Mobile*:
Email:
Quantity*:

Rs.3,500

Free Home Delivery



:فوائد

  • ریمیزول آئل نیچرل اجزاء سے بنایا گیا ایک خاص آ ئل ہے.جو جوڑوں کی درد،سوجن ، کھچاؤ اور اکڑاؤ کو کم کرنے کے لیے نہایت مفید ہے۔
  • ریمیزول آئل جوڑوں میں گرمائش پیدا کرتا ہے.جس سے جوڑوں میں ہونے والی سوجن کم ہوتی ہے.اور درد کی شدت کم ہوتی ہے۔
  • جوڑوں کی حرکت کو بہتر بناتا ہے اور جوڑوں میں لچک پیدا کرتا ہے۔
  • ریمیزول آئل جوڑوں میں جذب ہو کر جوڑوں میں ہونے والی درد اور اکڑاؤ کو کم کرتا ہے۔
  • مسلز میں ہونے والے کھچاؤ اور تناؤ کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے اور مسلز میں گرمائش پیدا کرکے مسلز کو سکون دیتا ہے۔
  • ریمیزول ائل نیچرل اجزاء سے بنایا گیا ایک خاص ائل ہے. جو جوڑوں کی درد, سوجن, کھنچاؤ اور اکڑاؤ کو کم کرنے کے لیے نہایت مفید ہے
  • ریمیزول ائل جوڑوں میں گرمائش پیدا کرتا ہے. جس سے جوڑوں میں ہونے والی جوڑوں کی حرکت کو بہتر بناتا ہے اور جوڑوں میں لچک پیدا کرتا ہے
  • ریمیزول ائل جوڑوں میں جذب ہو کر جوڑوں میں ہونے والی درد اور اکڑاؤ کو کم کرتا ہے
  • مسلز میں ہونے والے کھنچاؤ اور تناؤ کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے اور مسلز میں گرمائش پیدا کر کے مسلز کوسکون دیتا ہے

:ہدایات
جسم کی متاثرہ جگہ یا جوڑوں پر پانچ سے چھ قطرے ریمیزول آئل لگا کر دو سے تین منٹ روزانہ مساج کریں۔۔

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس مینوفیکچرنگ ماہرین اور کوالٹی کنٹرول کے ماہرین کی نگرانی میں بنائے گئے ہیں
تمام سپلیمنٹس میں استعمال ہونے والے اجزاء کوالٹی کے معیار کو برقرار رکھتے ہوئے دنیا کے بڑے اور اعلی سپلائر سے لیے جاتے ہیں
ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں. اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بہترین معیار پر بنائی گئی ہیں

 کتنے عرصے میں عموما اس سپلیمنٹ کے رزلٹ آنا شروع ہو جاتے ہیں؟

سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم تین سے چھ ماہ تک کرنا لازمی ہے. اس پروڈکٹ کے ایک ماہ کے استعمال سے آپ کو مطلوبہ نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے. بہترین رزلٹ کے لیے سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم چھ ماہ تک لازمی کریں۔

کیا اس سپلیمنٹ کا کوئی نقصان ہے؟

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس وٹامنز,منرز اور امائنو ایسڈ سے مل کر بنے ہیں. جن کی آپ کے جسم کو اشد ضرورت ہے تاکہ آپ کے جسم کے تمام آرگنز اپنا کام صحیح طریقے سے انجام دے سکیں. لہذا ان کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس نہیں ہیں
سپلیمنٹس کا استعمال ہمیشہ دی گئی ہدایات کے مطابق ہی کریں. تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں

ہر بائیوٹکس کے سپلیمنٹس کہاں سے خریدے جا سکتے ہیں؟

ہر بائوٹکس کے تمام سپلیمنٹس پاکستان بھر کی تمام معروف فارمیسیز پر دستیاب ہیں آپ ویب سائٹ سے آن لائن آرڈر کر کے فری ہوم ڈلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

کیا ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس رجسٹرڈ ہیں؟

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں۔تمام پروڈکٹس کوالٹی کے اعلی معیار کو برقرار رکھتے ہوئے اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بنائے گئے ہیں

 

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)