Folic Acid
:فوائد
حمل کی صحت کو برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔
بچے میں اعصابی بیماریوں کے خطرے کو کم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔
Description
Herbiotics ka Folic Acidایک ضروری بی وٹامن پر مشتمل غذائی سپلیمینٹ ہے، جوخون کے خلیات کی صحت مند تشکیل، بچے کی صحت مند نشوونما کے ساتھ ساتھ بچوں میں نیورل ٹیوب کی خرابیوں کے خطرات کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
یہ حمل کے دوران بچے کی صحت مند نشوونما اور قوت مدافعت بہتر کرنے میں مدد کرتا ہے۔ یہ اسقاط حمل کے خطرے کو کم کرنے میں بھی مدد کرتا ہے۔
یہ حمل یا حیض کے دوران خون کی کمی کے خطرے کو بھی کم کرتا ہے۔
فولک ایسڈ ہمارے خون میں ہومو سسٹین کی سطح کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے، ہومو سسٹین کی زیادہ مقدار دل کی سنگین پیچیدگیوں کا باعث بن سکتی ہے۔
:ہدایات
روزانہ 1-2 گولیاں پانی کے ساتھ غذائی سپلیمینٹ کے طور پر لیں، ترجیحاً کھانے کے بعد یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔ روزانہ تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔