Placeholder Buy 3 Glucobex Bottles l Get 1 Glucometer Free
icon

Buy 3 Glucobex - Get Free Glucometer

Rs.6,570 Rs.3,570
:فوائد
  • شوگر کے مریضوں کے لیے خاص سپلیمنٹ۔
  • شوگر نارمل کرنے میں مددگار۔
  • جسمانی کمزوری دور کرے جسم کو انرجی دے۔
  • شوگر کی تمام علامات کو کم کرے۔
  • انسولین کی پیداوار بڑھائے۔

Pack Size :
Rs.3,570
  • گلوکو بیکس شوگر کے مریضوں کے لیے خاص وٹامنز اور منرلز سے بنایا گیا سپلیمنٹ ہےجو جسم میں شوگر کی مقدار کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے
  • اس میں موجود بائوٹین،کرومیم اور گارلک انسولین کی مقدار کو بڑھاتے ہیں. اور انسولین کے کام کرنے کی صلاحیت کو بھی بڑھاتے ہیں
  • گلوکو بیکس میں موجود وٹامن سی،وٹامن بی سکس اور وٹامن ڈی جسمانی کمزوری کو دور کرتے ہیں اور جسم کو فراہم کرتے ہیں
  • شوگر سے ہونے والی علامات جیسے ہاتھوں کا اور
  • پیروں کا سن ہو جانا ان تمام علامات کو ختم کرتا ہے

:ہدایات

روزانہ 1گولی کھانے سے کم از کم 30 منٹ بعدایک غذائی سپلیمینٹ کے طور پر، یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق لیں۔ تجویز کردہ روزانہ کی خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس مینوفیکچرنگ ماہرین اور کوالٹی کنٹرول کے ماہرین کی نگرانی میں بنائے گئے ہیں
تمام سپلیمنٹس میں استعمال ہونے والے اجزاء کوالٹی کے معیار کو برقرار رکھتے ہوئے دنیا کے بڑے اور اعلی سپلائر سے لیے جاتے ہیں
ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں. اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بہترین معیار پر بنائی گئی ہیں

 کتنے عرصے میں عموما اس سپلیمنٹ کے رزلٹ آنا شروع ہو جاتے ہیں؟

سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم تین سے چھ ماہ تک کرنا لازمی ہے. اس پروڈکٹ کے ایک ماہ کے استعمال سے آپ کو مطلوبہ نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے. بہترین رزلٹ کے لیے سپلیمنٹس کا استعمال کم از کم چھ ماہ تک لازمی کریں۔

کیا اس سپلیمنٹ کا کوئی نقصان ہے؟

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس وٹامنز,منرز اور امائنو ایسڈ سے مل کر بنے ہیں. جن کی آپ کے جسم کو اشد ضرورت ہے تاکہ آپ کے جسم کے تمام آرگنز اپنا کام صحیح طریقے سے انجام دے سکیں. لہذا ان کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس نہیں ہیں
سپلیمنٹس کا استعمال ہمیشہ دی گئی ہدایات کے مطابق ہی کریں. تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں

ہر بائیوٹکس کے سپلیمنٹس کہاں سے خریدے جا سکتے ہیں؟

ہر بائوٹکس کے تمام سپلیمنٹس پاکستان بھر کی تمام معروف فارمیسیز پر دستیاب ہیں آپ ویب سائٹ سے آن لائن آرڈر کر کے فری ہوم ڈلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

کیا ہر بائیوٹکس کی تمام پروڈکٹس رجسٹرڈ ہیں؟

ہر بائیوٹکس کے تمام سپلیمنٹس ڈریپ سے رجسٹرڈ ہیں۔تمام پروڈکٹس کوالٹی کے اعلی معیار کو برقرار رکھتے ہوئے اور آپ کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بنائے گئے ہیں

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
Buy 3 Glucobex - Get Free Glucometer
You have successfully subscribed!
This email has been registered